اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

arifkarim

معطل
سکاٹ لینڈ کا پروگرام بن رہا ہے، شاید شمالی ساحل سے ہو کر واپس آؤں۔ Elgin میں ایک دوست کا گھر ہے۔ اس نے مجھ سے ایک ڈاگی خریدا تھا اور وہ بہت کامیاب رہا ڈاگ شوز میں۔ تو وہاں تک تو لازمی جانا ہوگا
لگتا ہے میں بھی ایک ڈاگی خرید لوں تاکہ آپ دوبارہ ناروے کا چکر لگا لیں :)
 
وعليكم السلام والرحمة الله وبركاته ۔ ۔ ۔ ۔

سر!ہم تو ہر سال گرمیوں میں پہاڑی علاقوں کی سیر کرنے جاتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم کل ہی نکل رہے ہیں اور اس بار آزاد کشمیر کی خوبصورت ترین وادیوں کا لطف لینے چلے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ باقی تو تمام شمالی علاقہ جات کی سیر کر چکے ہیں ۔‛‛نانگا پربت ‛‛رہ گیا ہے ایک بار گئے تھے بھیڑ بکریاں چرانے والوں کے ساتھ مگر طبیعت بِگڑ گئی تو راستے سے ہی واپس آ گئے ۔ ۔ ۔ ۔اب کہ بار آزاد کشمیر ۔ ۔ ۔ ۔
 

arifkarim

معطل
میرا اشارہ شغلِ تصویر کشی کی طرف تھا۔ :)
60، 70 کی دہائی میں مغربی یورپ شدید قسم کی لبرل ازم کا شکار تھا تو یہ برہنہ ساحل بھی وافر مقدار میں موجود تھے۔ پھر شائد کچھ دیگر اقوام کی آمد اور بڑھتی ہوئی قدامت پسندی کی وجہ سے اس میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگر کبھی ناروے کا چکر لگے تو روحانی و قلبی تشنگی کیلئے ایسے کئی مقامات دکھا سکتا ہوں۔ یہاں ایک مشہور مجسموں کا پارک بھی ہے جو سب کے سب بغیر کپڑوں کے ہیں۔ :)
 

arifkarim

معطل
‛نانگا پربت ‛‛رہ گیا ہے ایک بار گئے تھے بھیڑ بکریاں چرانے والوں کے ساتھ مگر طبیعت بِگڑ گئی تو راستے سے ہی واپس آ گئے
یہ تو بہت برا ہوا۔ ننگا پربت کیساتھ ہی ایک خوبصورت مقام فیری میڈوز موجود ہے جو بے انتہا حسین و جمیل ہے:
554b52be6a87d.jpg
 
یہ تو بہت برا ہوا۔ ننگا پربت کیساتھ ہی ایک خوبصورت مقام فیری میڈوز موجود ہے جو بے انتہا حسین و جمیل ہے:
جی بالکل ۔
فیری میڈوز بہت خوبصورت ہے ۔یہ دیکھا ہوا ہے سر ۔
اگر آپ آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیوں کے نام بتا دیں تو نوازش ہو گی ۔ ۔ ۔ ۔ یوٹیوب پہ تو چند وادیاں دیکھی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
60، 70 کی دہائی میں مغربی یورپ شدید قسم کی لبرل ازم کا شکار تھا تو یہ برہنہ ساحل بھی وافر مقدار میں موجود تھے۔ پھر شائد کچھ دیگر اقوام کی آمد اور بڑھتی ہوئی قدامت پسندی کی وجہ سے اس میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگر کبھی ناروے کا چکر لگے تو روحانی و قلبی تشنگی کیلئے ایسے کئی مقامات دکھا سکتا ہوں۔ یہاں ایک مشہور مجسموں کا پارک بھی ہے جو سب کے سب بغیر کپڑوں کے ہیں۔ :)
اب کچھ کچھ سمجھ آ رہی ہے کہ ٹیلیفوٹو لینز کے ساتھ کیمرہ کیوں لیا گیا تھا
 
Top