یاز
محفلین
ارادہ تو انٹرنیشنل ٹرپ کا ہے
کہیں پیرو کا پروگرام تو نہیں بن رہا؟
ماچو پیچو میں پہاڑ، کھنڈرات اور جنگل وافر مقدار میں ہوں گے۔
یعنی ہمارا اندازہ درست ہی نکلا ۔یہ بتانا تو بھول گیا کہ انکا دارالحکومت میں اس وقت 11260 فٹ (3432 میٹر) کی بلندی پر ہیں۔