شہزاد وحید
محفلین
جنگل ٹریکس سے تو میں ہو بھی آیا ، ساتھ میں نیلا سنڈ بھی اور شام کو مونال بھی ہو آیا تھا۔ تصاویر فیس بک پر شئیر کروں گا۔زبردست جناب۔ آپ کے پلانز تو خاصے لمبے چوڑے ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
جنگل ٹریکس سے تو میں ہو بھی آیا ، ساتھ میں نیلا سنڈ بھی اور شام کو مونال بھی ہو آیا تھا۔ تصاویر فیس بک پر شئیر کروں گا۔زبردست جناب۔ آپ کے پلانز تو خاصے لمبے چوڑے ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
یہاں کیوں نہیں؟تصاویر فیس بک پر شئیر کروں گا۔
یہاں اپلوڈ کی آپشن ہی نہیں۔ اور یہاں والے سارے ممبر فیس بک پر بھی ہیں۔یہاں کیوں نہیں؟
فوٹوبکٹ پر ڈال کر یہاں لنک دے دیںیہاں اپلوڈ کی آپشن ہی نہیں۔ اور یہاں والے سارے ممبر فیس بک پر بھی ہیں۔
پاکستانی ویکسینیشن شائد نہیں کرتینیز بچپن میں ہوئی ویکسی نیشن کام نہیں کرتی ؟
آپ پہ شاید اثر نہ کیا ہو، ورنہ کبھی نہیں سنا کہ ویکسینیشن کے بعد بھی متعلقہ بیماریوں کا حملہ کامیاب ہوا ہو۔پاکستانی ویکسینیشن شائد نہیں کرتی
امسال ۔۔۔ہم جنت کی سیر کرنے والے ہیں۔۔۔۔میرا مطلب جنت عرضی۔۔بہترین ہم سفر ۔۔دنیا میں انسان کے لیے جنت ہے۔۔۔اور ہم اپنے ہم سفر سے ملنے کے قریب تر ہوئے جاتے ہیں۔۔محترم احباب السلام علیکم
ہمارے ایک دوست کا قولِ زریں ہے کہ ہر سال کم ازکم ایک نئی جگہ ضرور دیکھنی چاہئے۔
دنیا بھر میں تو سیروسیاحت کے بے شمار مواقع میسر ہیں، لیکن پاکستان میں عمومی طور پہ سیروسیاحت کے لئے پہاڑی علاقوں میں ہی جانے کا رواج ہے اور وہ بھی گرمیوں کے موسم میں۔
سو ایک بار پھر گرمیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔
تو کیوں نہ ذرا اس بابت بات چیت ہو جائے کہ اس سال کہاں کی سیاحت کا ارادہ ہے۔
زیک بھائی! آپ سے اظہارِ خیال کی گزارش ہے۔
ایک ساتھ کئی شاٹس لگوانے میں کوئی خاص قباحت نہیں۔کیا ایک ساتھ اتنے زیادہ شاٹس لگوانا درست ہے ؟
یہ آپ ہر بات پر پاکستان کو کیوں لے آتے ہیں۔۔ آپ کو علم نہیں پاکستان میں ویکسینیشن بھی انہی ملکوں سے آتی ہے اب پاکستانپاکستانی ویکسینیشن شائد نہیں کرتی
بچپن کی ویکسنیشن کام کرتی ہے۔ مگر کچھ بیماریوں کے لئے بوسٹر شاٹ تجویز کئے جاتے ہیں کہ کچھ کا مدافعتی اثر وقت کے ساتھ کم ہوتا ہے۔نیز بچپن میں ہوئی ویکسی نیشن کام نہیں کرتی ؟
ہیں؟ آپ کی شادی ہونے والی ہے؟امسال ۔۔۔ہم جنت کی سیر کرنے والے ہیں۔۔۔۔میرا مطلب جنت عرضی۔۔بہترین ہم سفر ۔۔دنیا میں انسان کے لیے جنت ہے۔۔۔اور ہم اپنے ہم سفر سے ملنے کے قریب تر ہوئے جاتے ہیں۔۔
امید واثق تو یہی ہے۔۔۔آگے اللہ کو جو منظور ۔۔۔جو اللہ کی چاہت کیوں کہ حالات بدلتے ذرا بھی دیر نہیں لگتی ۔۔۔آپ کیوں اتنی حیرت سے کہہ رہی ہیں ہادی۔۔۔ہیں؟ آپ کی شادی ہونے والی ہے؟
میرا نام "ہادی" نہیں ہادیہ ہے۔ آپ نے لکھا ہی اس طرح سے تھا تو میں نے کہہ دیا؟ کچھ یقین اور بے یقینی کی کیفیت میں۔۔ اصل میں میں تُکہ مار رہی تھیامید واثق تو یہی ہے۔۔۔آگے اللہ کو جو منظور ۔۔۔جو اللہ کی چاہت کیوں کہ حالات بدلتے ذرا بھی دیر نہیں لگتی ۔۔۔آپ کیوں اتنی حیرت سے کہہ رہی ہیں ہادی۔۔۔
محبت سے اپنی چھو ٹی سی بہنا کو ہم ( ہادی ) کہتے ہیں ۔۔۔جی ہم نے ایسے ہی لکھا تھکا ۔۔وہ کیا کہتے ہیں نا کہ ۔۔چھپتے بھی نہیں اور صاف دکھتے بھی نہیں۔۔۔آپ کا تکہ تیر بن جائے ہماری تو یہی دعا ہے۔۔۔خیر کنفرم نہیں ہے ۔۔۔کچھ بھی ممکن ہے ۔۔۔بہتری کی دعا کریں نہ کب تک ہم یوں ۔۔۔آسوں امیدوں کے دیے جلائے بیٹھے رہیں۔۔۔کبھی تو یوں لگتا ۔۔جیسے ہمار ی زندگی کا چراغ آخری سانسوں پے ہو۔۔ہم کیا کریں ہم تھک گئے ہیں ۔۔۔دل کا دھیان بٹانے کو ہم نے اس محفل میں شرکت کی ۔۔۔کہ کچھ سیکھیں گے کچھ کہیں گے تو ۔۔۔غم کے بحر بے کراں سے تھوڑی خلاصی ملے گی ۔۔۔مگر ہمار ا حال ۔۔۔مرض بڑھتا ہی گیا جوں جوں دوا کی۔۔۔اب ہم اپنی محبت ۔۔۔خالق کی مخلوق میں دل کھول کر تقسیم کرتے ہیں ۔۔۔ہر چھوٹے بڑے کا احترام کرتے ہیں ہر کسی کو محبت سے گلے لگاتے ہیں ۔۔۔کہ ہمارا خالق ہم سے خوش ہو جائے ۔۔۔اور ہمیں ہمار ی کھوئی ہوئی مسرتیں لوٹا دے۔۔۔میرا نام "ہادی" نہیں ہادیہ ہے۔ آپ نے لکھا ہی اس طرح سے تھا تو میں نے کہہ دیا؟ کچھ یقین اور بے یقینی کی کیفیت میں۔۔ اصل میں میں تُکہ مار رہی تھی
ہائے اللہمحبت سے اپنی چھو ٹی سی بہنا کو ہم ( ہادی ) کہتے ہیں ۔۔۔جی ہم نے ایسے ہی لکھا تھکا ۔۔وہ کیا کہتے ہیں نا کہ ۔۔چھپتے بھی نہیں اور صاف دکھتے بھی نہیں۔۔۔آپ کا تکہ تیر بن جائے ہماری تو یہی دعا ہے۔۔۔خیر کنفرم نہیں ہے ۔۔۔کچھ بھی ممکن ہے ۔۔۔بہتری کی دعا کریں نہ کب تک ہم یوں ۔۔۔آسوں امیدوں کے دیے جلائے بیٹھے رہیں۔۔۔کبھی تو یوں لگتا ۔۔جیسے ہمار ی زندگی کا چراغ آخری سانسوں پے ہو۔۔ہم کیا کریں ہم تھک گئے ہیں ۔۔۔دل کا دھیان بٹانے کو ہم نے اس محفل میں شرکت کی ۔۔۔کہ کچھ سیکھیں گے کچھ کہیں گے تو ۔۔۔غم کے بحر بے کراں سے تھوڑی خلاصی ملے گی ۔۔۔مگر ہمار ا حال ۔۔۔مرض بڑھتا ہی گیا جوں جوں دوا کی۔۔۔اب ہم اپنی محبت ۔۔۔خالق کی مخلوق میں دل کھول کر تقسیم کرتے ہیں ۔۔۔ہر چھوٹے بڑے کا احترام کرتے ہیں ہر کسی کو محبت سے گلے لگاتے ہیں ۔۔۔کہ ہمارا خالق ہم سے خوش ہو جائے ۔۔۔اور ہمیں ہمار ی کھوئی ہوئی مسرتیں لوٹا دے۔۔۔