arifkarim
معطل
بس نواز اور زرداری حکومتوں کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔24 سال پہلے اتنی بری حالت نہیں تھی۔ یونیورسٹی کی بس پر گئے تھے۔
بس نواز اور زرداری حکومتوں کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔24 سال پہلے اتنی بری حالت نہیں تھی۔ یونیورسٹی کی بس پر گئے تھے۔
یاد رہے کہ اس دوران سوات نے کم از کم دو دفعہ جہادیوں کی زیارت بھی کی ہے اور اس عرصے میں مشرف کے تمام سال بھی شامل ہیںبس نواز اور زرداری حکومتوں کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
حکومتی گرفت جہاں کمزور ہو وہاں جہادی اپنے آپ نکل آتے ہیںیاد رہے کہ اس دوران سوات نے کم از کم دو دفعہ جہادیوں کی زیارت بھی کی ہے
پاک چائنا راہداری کا سوات سے زیادہ تعلق نہیں ہے۔ وہ قراقرم ہائی وے کی الائنمنٹ پہ بنے گی۔ یعنی حسن ابدال۔ایبٹ آباد۔مانسہرہ۔بشام۔داسو۔چلاس وغیرہاس علاقہ میں غالبا پاک چائنا راہداری بھی بن رہی ہے اسلئے حالات اچھے ہی ہوں گے۔
16 سال پہلے بھی ٹھیک ہی تھی۔ ویسے ابھی بھی بہت بری نہیں ہے۔ کاریں اور بسیں، کوسٹر وغیرہ کالام تک چلی جاتی ہیں بلکہ بہت جاتی ہیں۔ تاہم کاغان یا گلیات کی سڑکوں کے مقابلے میں اس سڑک کی حالت کو کافی خراب سمجھا جا سکتا ہے۔ اور اپنی گاڑی لے جاتے ہوئے ذرا سوچنا پڑتا ہے کہ لے جائیں یا نہیں۔24 سال پہلے اتنی بری حالت نہیں تھی۔ یونیورسٹی کی بس پر گئے تھے۔
۱۹۹۲ میں بس پر جاتے ہوئے ڈر تو صرف بشام سے بحرین والی سڑک پر لگا تھا کہ وہ کافی تنگ اور اونچی سڑک تھی اور ہم بس کی چھت پر تھے۔16 سال پہلے بھی ٹھیک ہی تھی۔ ویسے ابھی بھی بہت بری نہیں ہے۔ کاریں اور بسیں، کوسٹر وغیرہ کالام تک چلی جاتی ہیں بلکہ بہت جاتی ہیں۔ تاہم کاغان یا گلیات کی سڑکوں کے مقابلے میں اس سڑک کی حالت کو کافی خراب سمجھا جا سکتا ہے۔ اور اپنی گاڑی لے جاتے ہوئے ذرا سوچنا پڑتا ہے کہ لے جائیں یا نہیں۔
چھت پر سفر کی کیا ہی بات ہے خاص کر جب وہ پہاڑوں کا ہو۔۱۹۹۲ میں بس پر جاتے ہوئے ڈر تو صرف بشام سے بحرین والی سڑک پر لگا تھا کہ وہ کافی تنگ اور اونچی سڑک تھی اور ہم بس کی چھت پر تھے۔
کالام سے آگے ایک گلیشیئر پر بھی گئے تھے جس کا نام اب یاد نہیں آ رہا۔
ہم نے بھی جنگِ افغانستان سے بہت پہلے، پشاور سے طورخم تک کا سفر بس کی چھت پر کیا تھا۔ واپسی میں ٹیکسی کی ڈگی میں سفر کیا تھا۔چھت پر سفر کی کیا ہی بات ہے خاص کر جب وہ پہاڑوں کا ہو۔
کیا واپسی پر چھت دھماکے سے اُڑ گئی تھی؟ہم نے بھی جنگِ افغانستان سے بہت پہلے، پشاور سے طورخم تک کا سفر بس کی چھت پر کیا تھا۔ واپسی میں ٹیکسی کی ڈگی میں سفر کیا تھا۔
جس زمانے کا تذکرہ ہے، اس وقت افغانستان میں بادشاہ کی ہی حکومت تھی شاید۔ نیز ابھی روسیوں کے خلاف جنگ کو امریکیوں نے مسلمانوں کے لیے جہاد قرار نہیں دیا تھا۔کیا واپسی پر چھت دھماکے سے اُڑ گئی تھی؟
یعنی یہ اسوقت کی بات ہے جب ابھی اسلام کا ظہور مغرب سے نہیں ہوا تھا؟جس زمانے کا تذکرہ ہے، اس وقت افغانستان میں بادشاہ کی ہی حکومت تھی شاید۔ نیز ابھی روسیوں کے خلاف جنگ کو امریکیوں نے مسلمانوں کے لیے جہاد قرار نہیں دیا تھا۔
متفق۔ جب ابھی امریکہ بہادر نے مسلمانوں کو یہ نہیں پڑھایا تھا کہ اس کے ساتھ مل کر روسی استعمار کے خلاف جد و جہد عین جہاد ہے۔یعنی یہ اسوقت کی بات ہے جب ابھی اسلام کا ظہور مغرب سے نہیں ہوا تھا؟
برطانوی ایجنٹ مرزا قادیانی کا پڑھایا ہوا فلسفہ جہاد تو ان مسلمانوں کو کبھی پسند نہیں آیا پھر پتا نہیں کیوں امریکہ کا پڑھایا ہوا فلسفہ جہاد عین اسلامی کیسے لگ بن گیامتفق۔ جب ابھی امریکہ بہادر نے مسلمانوں کو یہ نہیں پڑھایا تھا کہ اس کے ساتھ مل کر روسی استعمار کے خلاف جد و جہد عین جہاد ہے۔
امریکہ نے برطانوی بیوقوفیوں کو دہرانے کے بجائے ،پہلے سے موجود ان اسلامی جماعتوں کو استعمال کیا جن کے اسلامی تشخص میں کسی کو کوئی کلام نہ تھا۔برطانوی ایجنٹ مرزا قادیانی کا پڑھایا ہوا فلسفہ جہاد تو ان مسلمانوں کو کبھی پسند نہیں آیا پھر پتا نہیں کیوں امریکہ کا پڑھایا ہوا فلسفہ جہاد عین اسلامی کیسے لگ بن گیا
ٹروجن گھوڑیاںامریکہ نے برطانوی بیوقوفیوں کو دہرانے کے بجائے ،پہلے سے موجود ان اسلامی جماعتوں کو استعمال کیا جن کے اسلامی تشخص میں کسی کو کوئی کلام نہ تھا۔
بہت خوبصورت تشبیہہٹروجن گھوڑیاں
کیا کاغان کے آس پاس کراغال، شکرال،مقلاق وغیرہ بھی پائے جاتے ہیں۔میری معلومات کے مطابق سیاحت کی صورتحال بہت اچھی ہے۔ کہہ سکتے ہیں کہ جیسی اچھے وقتوں میں تھی، ویسی یا اس سے مزید بہتر ہی ہے۔ سوات کا ایک بڑا مسئلہ بحرین سے کالام روڈ کا ہے۔ اس کی حالت سخت ناگفتہ بہ ہے۔ جس دن یہ بن گئی تو سوات میں بھی لوگ اسی طرح ٹوٹ پڑا کریں گے جیسے ابھی کاغان ویلی میں جاتے ہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ گزشتہ سات آٹھ سالوں سے وادیء کاغان کی روڈ کافی بہتر بلکہ شاندار کنڈیشن میں ہے۔ سو وہاں جانا بہت آسان ہے
اگر یہ سوال سنجیدگی سے کیا ہے تو ہم بتائے دیتے ہیں کہ جن علاقوں کا آپ نے نام لیا ہے وہ محترم ابنِ صفی کے تخیل کے شاہکار ہیں۔کیا کاغان کے آس پاس کراغال، شکرال،مقلاق وغیرہ بھی پائے جاتے ہیں۔
وہی تو ہم کہیں کہ ان علاقوں کانام گوگل میاں کیوں نہیں دکھلا رہےاگر یہ سوال سنجیدگی سے کیا ہے تو ہم بتائے دیتے ہیں کہ جن علاقوں کا آپ نے نام لیا ہے وہ محترم ابنِ صفی کے تخیل کے شاہکار ہیں۔
یہ تو بہت افسوس کی بات ہے کہ ابن صفی کی اس یونیورس کا کسی نے آج تک نقشہ نہیں بنایا۔وہی تو ہم کہیں کہ ان علاقوں کانام گوگل میاں کیوں نہیں دکھلا رہے