زیک
مسافر
گلیاتمری سے مراد مری شہر نہی تھا ویسے۔ نتھیاگلی، ڈونگاگلی وغیرہ سب سے بہترین جگہیں ہیں۔
گلیاتمری سے مراد مری شہر نہی تھا ویسے۔ نتھیاگلی، ڈونگاگلی وغیرہ سب سے بہترین جگہیں ہیں۔
کشمیر کے علاوہ ہماچل پردیش، اٹاراکھنڈ (؟) اور سکم میں ٹریکنگ کی اچھی جگہیں ہیں۔ نیپال کی نسبت یہاں اتنا رش نہیں ہوتا۔ویسے سنی سنائی معلومات کی حد تک ہمیں انڈیا میں دارجلنگ سب سے عمدہ جگہ محسوس ہوئی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں اس بابت؟
لگتا ہے پاکستان جانے سے پہلے یہی کرنا پڑے گاہم نے تو اپنے تمام سوشل میڈیا اکاونٹس پر چند ایک حب الوطنی سے بھرپور پوسٹس کی ہوئی ہیں۔ ایک مثال تو آئی ایس آئی کا دنیا کی بہترین سیکرٹ ایجنسی کا ہونا ہے۔ اس کیساتھ یہ ڈیسکلیمر بھی لگا دیا ہے: تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔
نیک کام میں دیر کیسی۔ بقول حافظلگتا ہے پاکستان جانے سے پہلے یہی کرنا پڑے گا
یہ نہ ہو زیادہ ہی پاکستانی محب وطن تصور کر لیا جاؤں اور پھر دوسرے ممالک میں انٹری بند ہو جائےنیک کام میں دیر کیسی۔ بقول حافظ
در کارِ خیر حاجتِ استخارہ نیست
واپسی پہ سنگاپور یا تھائی لینڈ میں ایک ہفتہ ٹرانزٹ لے کر اس سب کا کفارہ ادا کر لیجئے گا۔ پھر دوسرے ملک آپ کو ہاتھوں ہاتھ قبول کریں گے۔یہ نہ ہو زیادہ ہی پاکستانی محب وطن تصور کر لیا جاؤں اور پھر دوسرے ممالک میں انٹری بند ہو جائے
اُتّرا کھنڈکشمیر کے علاوہ ہماچل پردیش، اٹاراکھنڈ (؟) اور سکم میں ٹریکنگ کی اچھی جگہیں ہیں۔ نیپال کی نسبت یہاں اتنا رش نہیں ہوتا۔
پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے جا رہے ہیں کیا؟کراتشی کے ارادے بھی پنپ رہے ہیں-
پاکستان دورے سے پہلے؟تنزانیہ سے واپسی پر اب سوچ رہا ہوں کہ الاباما جایا جائے یا آئیڈہو۔ بیگم نے نیویارک کی آفر کی تھی لیکن بات نہیں بنی
اب اتنے پروفیشنل ہو گئے ہیں کہ ترتیب کا خیال نہیں رکھتے۔ پانچ سات پلان ہر وقت تیار رکھتے ہیںپاکستان دورے سے پہلے؟
زبردست زیک بھائی، تصاویر کا انتظار رہے گا۔وائٹ واٹر رافٹنگ کا ارادہ ہے ایک بار پھر۔
زیادہ کام کرتا ہے۔ پراسس کرنے میں وقت لگ رہا ہے۔ویسے تنزانیہ میں کیمرہ کام نہیں کرتا کیا؟؟؟
آٹھ دس ہزار تصاویر ہیں کمپیوٹر میں اتنی جگہ بھی نہیں۔ فی الحال کمپیوٹر بدلنے میں مصروف ہوں اس کے بعد اپلوڈ کرتا ہوں۔ویسے تنزانیہ میں کیمرہ کام نہیں کرتا کیا؟؟؟