بکرا ساتھ لے کے جائیں گےسوچ رہے ہیں کہ اس دفعہ کی عید کسی ٹرپ پہ ہی گزاری جائے۔
غائبانہ قربانی کرنے کا قصد ہے۔بکرا ساتھ لے کے جائیں گے
کدھر کا قصد ہے؟سوچ رہے ہیں کہ اس دفعہ کی عید کسی ٹرپ پہ ہی گزاری جائے۔
قصد تو کسی اچھے سے ٹرپ کا ہے۔کدھر کا قصد ہے؟
عید پر سیر کرنا اچھا آئیڈیا ہے۔ کیا پاکستان میں عید کے دن سیاحت کا رش ہوتا ہے؟
روانگی کی تیاریاں تقریباً مکمل ہیں۔سوچ رہے ہیں کہ اس دفعہ کی عید کسی ٹرپ پہ ہی گزاری جائے۔
بھیا کہاں کا ارادہ ہے ؟روانگی کی تیاریاں تقریباً مکمل ہیں۔
صبح سویرے روانگی ہے انشاءاللہ۔
راز کو راز ہی رہنے دوبھیا کہاں کا ارادہ ہے ؟
پہنچ کے بتائیں گے انشاءاللہ۔بھیا کہاں کا ارادہ ہے ؟
جی جی، وہی تو۔راز کو راز ہی رہنے دو
ماشاءاللہروانگی کی تیاریاں تقریباً مکمل ہیں۔
صبح سویرے روانگی ہے انشاءاللہ۔
ماشاءاللہ
ویسے آپ کہاں گم ہیں؟
مدیر اعلی کیا بنے ہیں کہ محفل ناک کے نیچے ہی نہیں آ رہی۔یہ اب گم ہی رہیں گے-
بس جی مصروفیات کی وجہ سے سٹی ہی گم ہے، تو ہم بھی سٹی کے ساتھ ساتھ گم بلکہ گم صم ہیں۔ تاہم گمشدگی کا یہ عارضہ عارضی ہے اور انشاءاللہ جلد ہی پھر سے دھماچوکڑی مچائی جائے گی۔ماشاءاللہ
ویسے آپ کہاں گم ہیں؟
کہیں تو یہاں سے آپ کو باجا ہی نہ روانہ کر دوں۔بس جی مصروفیات کی وجہ سے سٹی ہی گم ہے، تو ہم بھی سٹی کے ساتھ ساتھ گم بلکہ گم صم ہیں۔ تاہم گمشدگی کا یہ عارضہ عارضی ہے اور انشاءاللہ جلد ہی پھر سے دھماچوکڑی مچائی جائے گی۔
باجا روانہ کر سکتے ہیں تو نیک کام میں دیر کیسی بھائی!!۔کہیں تو یہاں سے آپ کو باجا ہی نہ روانہ کر دوں۔
یہ باجا نہیں باہا ہےباجا روانہ کر سکتے ہیں تو نیک کام میں دیر کیسی بھائی!!۔
باجا (کیلی فورنیا) جانا ہمارے دیرینہ خوابوں میں سے ایک ہے۔