محمد تابش صدیقی
منتظم
میں ٹی ایچ آر کے سبب یہ کام کرنے سے قاصر ہوں۔چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر مشکل ہوتا ہے۔ جب میری بیٹی چھوٹی تھی تو اکثر یہ بےبی بیورن کیریئر استعمال کرتا تھا:
کچھ بڑی ہوئی تو پھر یہ بیک پیک:
میں ٹی ایچ آر کے سبب یہ کام کرنے سے قاصر ہوں۔چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر مشکل ہوتا ہے۔ جب میری بیٹی چھوٹی تھی تو اکثر یہ بےبی بیورن کیریئر استعمال کرتا تھا:
کچھ بڑی ہوئی تو پھر یہ بیک پیک:
اکیلے اکیلے!!!الحمدللہ۔
وادیٔ نیلم کے ٹرپ کا آغاز۔
نہیں، لاؤ لشکر کے ساتھ۔اکیلے اکیلے!!!
زبردست۔ کتنے دن کا ارادہ ہے؟الحمدللہ۔
وادیٔ نیلم کے ٹرپ کا آغاز۔
چار دن کا، انشاء اللہ۔زبردست۔ کتنے دن کا ارادہ ہے؟
یعنی چار دن تک آپکی ریٹنگ سے محروم رہیں گے۔چار دن کا، انشاء اللہ۔
انٹرنیٹ کی دستیابی پہ منحصر ہے۔ مل گیا تو کیا کہنے۔ نہ ملا تو "اب تمہارے حوالے فورم ساتھیو" وغیرہ۔یعنی چار دن تک آپکی ریٹنگ سے محروم رہیں گے۔
اگر مل گیا تو دوران سفر حسین و جمیل مقامات کی سیر کرانا مت بھولیںانٹرنیٹ کی دستیابی پہ منحصر ہے۔ مل گیا تو کیا کہنے۔ نہ ملا تو "اب تمہارے حوالے فورم ساتھیو" وغیرہ۔
انشاء اللہ واپسی پہ لڑی تعمیر کی جائے گی۔اگر مل گیا تو دوران سفر حسین و جمیل مقامات کی سیر کرانا مت بھولیں
ابھی اس سال سے وادی نیلم میں موبائل سروس مہیا کر دی گئی ہے اگرچہ نیٹ کی صورتحال تو ٹھیک نہیں ہو گی البتہ یہ موبائل نیٹ ورک کی سہولت بھی غنیمت ہی ہے.انٹرنیٹ کی دستیابی پہ منحصر ہے۔ مل گیا تو کیا کہنے۔ نہ ملا تو "اب تمہارے حوالے فورم ساتھیو" وغیرہ۔
خود سے ہی جاتے ہیں بھائی۔۔۔۔ کہ چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی۔یاز بھائی آپ گروپ لے کر جاتے ہیں یا خود شوق ہے سیاحت کا۔ ۔ ۔ ۔ ؟
کیسا موسم تھا؟ روداد اور تصاویر کب آ رہی ہیں؟شکر الحمدللہ۔
وادیٔ نیلم کے ٹرپ سے بخیر و عافیت واپسی۔
شکر الحمدللہ۔
وادیٔ نیلم کے ٹرپ سے بخیر و عافیت واپسی۔
شکر الحمدللہ۔
وادیٔ نیلم کے ٹرپ سے بخیر و عافیت واپسی۔
لاعلاج عارضہ! ایک بار ہو جائے تو ایک سفر ختم نہیں ہوتا کہ دوسرے کے بارے میں غور شروع ہو جاتا ہےخود سے ہی جاتے ہیں بھائی۔۔۔۔ کہ چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی۔
بالفاظ دیگر، کوہ نوردی بھی ایک عارضہ ہی ہے۔
موسم ابھی سے کافی گرم تھا اور تیز دھوپ تھی۔ رات کو البتہ ٹھنڈ ہی تھی۔کیسا موسم تھا؟ روداد اور تصاویر کب آ رہی ہیں؟