جی بالکل، ہم تو یونہی زیک بھائی کو آگاہ کر رہے ہیں کہ ذہن بنا لیں۔ ان کو گرمی زیادہ لگتی ہے نا۔یہ گرمی زیک صاحب کے ارادے سرد کرنے میں ناکام رہے گی۔
کیا کہہ رہے ہیں ٹویٹر والے انکل؟؟نہ ڈرائیں! پہلے ہی ٹویٹر والے انکل ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں
سیاسی لطیفوں والی لڑی میں ذکر ہےکیا کہہ رہے ہیں ٹویٹر والے انکل؟؟
وہاں ہم کم ہی جھانکتے ہیں۔ مراسلے کا ربط دے دیں تو عین نوازش ہو گی۔سیاسی لطیفوں والی لڑی میں ذکر ہے
سیاسی چٹکلے اور لطائفوہاں ہم کم ہی جھانکتے ہیں۔ مراسلے کا ربط دے دیں تو عین نوازش ہو گی۔
گرمی سردی تو ہوتی رہتی ہے البتہ الیکشن اور اس سے متعلقہ گرمی پر غور ہو رہا ہےیہ گرمی زیک صاحب کے ارادے سرد کرنے میں ناکام رہے گی۔
اچھا تو یہ معاملہ ہے۔ لیکن آپ کیوں ڈریں؟؟ آپ تو سیاح ہوں گے اور وہ بھی فیملی کے ساتھ۔ کوئی مسئلہ ہونا تو نہیں چاہیے۔
آپ آج سے امیج بلڈنگ شروع کر دیں پھر۔نہ ڈرائیں! پہلے ہی ٹویٹر والے انکل ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں
کیا اس سال فقط نصرت صاحب کو سننے کا ارادہ ہے؟
میں نے اس سال سعودیہ اور کویت کی سیر کر لی ہے. کہیں جانے کا تو نہیں سوچا اس کےبعدکیا اس سال فقط نصرت صاحب کو سننے کا ارادہ ہے؟
ارے واہ جناب۔ ہم تو کہیں گے کہ آپ کی یہ سیر نہیں، بلکہ سوا سیر ہے۔میں نے اس سال سعودیہ اور کویت کی سیر کر لی ہے. کہیں جانے کا تو نہیں سوچا اس کےبعد
دلی سے سیدھی لیہہ کی فلائیٹ ہےلیہہ تو بہت شاندار رہے گا۔ اس تک جانے کا راستہ کیا ہے؟ زوجی لا سے گزر کے جاتے ہیں کیا؟
لیکن لداخ جانے کا اصل مزہ تو سڑک سے جانے کا ہو گا۔دلی سے سیدھی لیہہ کی فلائیٹ ہے
وہاں سڑک پر بائیک یا کار کرایہ پر لیکر گھوما جا سکتا ہےلیکن لداخ جانے کا اصل مزہ تو سڑک سے جانے کا ہو گا۔
گوگل میپس پہ دیکھا ہے تو دہلی سے لیہہ تک 26 گھنٹے کی ڈرائیو بتا رہا ہے۔وہاں سڑک پر بائیک یا کار کرایہ پر لیکر گھوما جا سکتا ہے