محمدظہیر
محفلین
26 گھنٹے کا سفر کر کے اپنی توانائی ضائع کرنے کے بجائے فلائٹ میں 1-2 گھنٹوں کے اندر پہنچ کر بچائی گئی انرجی سے وہاں گھوما جا سکتا ہے نا. پھر کیوں مشکل رستے کا انتخاب کیا جائے ؟گوگل میپس پہ دیکھا ہے تو دہلی سے لیہہ تک 26 گھنٹے کی ڈرائیو بتا رہا ہے۔