اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
دال کھا کر بھی خلال ۔۔۔۔۔۔۔۔ کولگیٹ کا روزانہ استعمال کیا کریں ۔۔۔ اشتہار میں تو یہی ایا ہے پا جی !

ویسے میں اس وقت اپ سے اور ڈیمسل سے نوک جھونک کر رہا ہوں ۔۔۔۔ چائے کا موڈ ہے مگر بنگالی سو چکا ہے۔۔۔۔ سو سگریٹ بھونک رہا ہوں :(

آپ کیسے ڈاکٹر ہیں جس کو یہ بھی نہین پتا کہ سموکرز کے لیے ہر بیماری ہونے کا خطرہ دوسرے لوگوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے
 
آپ کیسے ڈاکٹر ہیں جس کو یہ بھی نہین پتا کہ سموکرز کے لیے ہر بیماری ہونے کا خطرہ دوسرے لوگوں سے کہیں زیادہ ہوتا ہے

چھپ کر کرتا ہوں اپنے مریضوں سے۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے جان چھڑائی ہے اس کم بخت سے۔۔۔ اب تو اکا دکا رہ گئی ہے۔
 
لیجئے اس وقت فائرنگ کی اوازیں ارہی ہیں اور ہم اس اتشی موسیقی سے لظف اندوز ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ یہاں یہی ایک برائی نہیں تھی۔۔۔ اب یہ بھی ہونے لگا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
حسب معمول چائے کا انتظار ہو رہا ہے کہ دفتر سے آ کر پہلا کام چائے پینا ہی ہوتا ہے۔
 
تھوڑی دیر پہلے تک انٹر نیٹ کنکشن بہت تنگ کر رہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ چھو منتر میں کوئی چھوٹا سا شعبدہ پوسٹ کر ہی دوں۔
 
میں نے چھو منتر کی نئی قسط تحریر کر کے پوسٹ کر دی ہے (جو کہ خاصہ وقت طلب امر ہے) اور اب سونے جا رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top