اس راز سے کون پردہ اٹھائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی نہیں اللہ کا بندہ تو میںہی کوشیش کر لوں۔۔۔۔سارے راز جاننے کی
نہ نہ تم کوشش نہ کرنا ۔۔ ویسے بھی عورتوں کے پیٹ ہلکے ہوتے ہیں۔۔۔۔ چار انے کے اخبار میں اشتہار لگوا دو گی
اس راز سے کون پردہ اٹھائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی نہیں اللہ کا بندہ تو میںہی کوشیش کر لوں۔۔۔۔سارے راز جاننے کی
یہ تو مین بھی سوچتی ہوں کہ آپ نے پرندہ کی تصویر کیوں لگائ ہے اپنے اوتار میں، جب بھی آپ کا نام ذہن میں آتا ہے ساتھ یہ پرندہ بھی آجاتا ہے بڑا عجیب سا امیج بنتا ہ ذہن میںمیں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میںکیوں لگائی ہے؟
یہ تو مین بھی سوچتی ہوں کہ آپ نے پرندہ کی تصویر کیوں لگائ ہے اپنے اوتار میں، جب بھی آپ کا نام ذہن میں آتا ہے ساتھ یہ پرندہ بھی آجاتا ہے بڑا عجیب سا امیج بنتا ہ ذہن میں
ڈاکٹر صاحب نے اس لیے لگائی ہو کہ شاید
"یاد اتا ہے مجھے وہ گزرا ہوا زمانہ"
یا پھر
"کبھی ہم خوبصورت تھے"
راز سے پردہ تو اب ڈاکٹر صاحب خود ہی اٹھا سکتے ہیں
مین آرام سے بیٹھی پوسٹ پڑھ اور کر رہی ہون ساتھ ساتھ چیونگم کو چباتے ہوئے سوچ رہی ہون کہ اس کا ببل کیون نہیں بن رہا