اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اسائمنٹ ہو رہی ھے، صبح سبمیشن کی ڈیڈ لائن ھے اور یہاں حالت غیر ھے۔ اُکتا کر محفل کا رُخ کر مارا:(
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کیا۔ دماغ کو تھوڑا سکون اور آرام بھی ملنا چاہیے۔ لیکن زیادہ دیر ادھر نہیں رہنا۔
 

حسن علوی

محفلین
جی ہاں صحیح کہا اگر ادھر کچھ دیر اور ٹھہرا تو نیند نے آ گھیرنا ھے اور میں گیا کام سے پھر۔ ابھی بس نکلوں گا شمشاد بھائی دعا کیجیئے گا کہ صبح تک اسائنمنٹ حل ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میں‌کیوں لگائی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میں‌کیوں لگائی ہے؟
 
میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میں‌کیوں لگائی ہے؟

ارے یہ ہم نے نہیں لگائی سر جی۔۔۔۔ کسی نے ہماری مدد کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ بالکل راجیش کھنہ کی اوتار بنادی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ بھی ایک راز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

زینب

محفلین
اس راز سے کون پردہ اٹھائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی نہیں اللہ کا بندہ تو میں‌ہی کوشیش کر لوں۔۔۔۔سارے راز جاننے کی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top