ہاں، سارا بالکل یہی سوچا تھا کہ تب 34 بھی کم ہی پڑ جانے تھے کہ کام تو کم ہوتے ہی نہیں۔تب تمہیں 34 بھی کم ہی لگتے۔۔۔
کل ایک دعوت میں جانا ہے اس لیے میں مہندی لگوا رہی ہوں۔۔۔
بھیا، اگر کسی اور سیارے پر ہی جانا ہے تو وہاں کون سے دنیا کے جھنجھٹ ہوں گے، وہاں تو مجھے دن کے دو گھنٹے بھی کافی ہوں گے، ایک گھنٹہ سونے کے لیے اور دوسرا سیارے کی سیر کرنے کے لیے۔ماوراء اپیا اس کے لئے آپ کسی اور سیارے کا انتخاب کر لیں جہاں ساز گار دورانیہ ہو دن رات کا۔ (مزاق)
ہاں، سارا بالکل یہی سوچا تھا کہ تب 34 بھی کم ہی پڑ جانے تھے کہ کام تو کم ہوتے ہی نہیں۔
اچھا زبردست۔ کسی کی شادی کی دعوت ہے یا ایسے ہی؟ مہندی بھابھی لگا رہی ہیں کیا؟
شادی کی دعوت تو نہیں ہے بس ایسے ہی دعوت ہے سب ہی لگا رہی تھیں میں نے سوچا میں بھی لگا لیتی ہوں۔۔۔
ہاں بھابھی ہی لگا رہی ہیں انہیں اچھی لگانی آتی ہے۔۔۔