زینب
محفلین
پراٹھا کھاؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اپنی صحت کی شمن نہیں ہوں۔۔۔۔۔
یار تمہیں اپنی خیریت عزیز نہیں ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب۔لگتا ہے اس کو جلدی ہی آپ کی خدمات کی ضرورت پڑنے والی ہے۔مرہم پٹی کے لیے
پراٹھا کھاؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار تمہیں اپنی خیریت عزیز نہیں ۔۔۔
اب ضروری نہیں کہ ہر ایک کو تمہاری طرح کی سزائیں ملا کریں۔۔۔ اچھا چلو بس۔۔۔ موضوع مت خراب کرو ورنہ پھر ہمیں ڈانٹ پڑے گی۔۔۔!
میں ایک کتاب ٹائپ کر رہا ہوں، اس دوران اگر کوئی پیغام آ جائے تو دیکھ لیتا ہوں۔
" جادہ و منزل "
ابو شامل نے لکھنے کو دی ہوئی ہے۔ 100 صفحے میرے ذمے ہیں۔
good luck
ویسے اسے اردو میں کیا کہتے ہیں
ارے تمہارا مطلب ہے سارے ٹاپک میں خراب کرتی ہوں۔۔۔۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا لو میں چلی جاتی ہوں اب آؤں گی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بائے
ہاں نا۔۔۔ پراٹھے کھاکر جان شان بنانی چاہئے۔۔۔ یہ فٹنس وغیرہ تو اس کے ساتھ بھی چل سکتی ہے۔۔۔ اب دیکھ لو۔۔۔ شمشاد بھائی انڈے پراٹھے کھاکر بھی کتنے فٹ ہیں۔۔۔اور انڈے پراٹھے کھایا کرو، اپنی جان شان بنایا کرو، کیا کرو گی اتنی کنجوسی کر کے؟
مطلب کہ ہم آپ کو انٹرٹینمنٹ فراہم کررہے ہیں۔۔۔ وہ بھی فری میں؟؟؟ :lll:مین اوپر اپ سب کی گفتگو کا لطف اٹھا رہی ہوں