اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے اللہ کتنا دور نکل گیا سوچ کا پنچھی؟ اس کو کوئی دانہ وانہ ڈالیں کہ واپس آ جائے۔
 

سارا

محفلین
خطبہ جمعہ سن رہی ہوں ساتھ چاول بن رہے ہیں اور محفل میں بھی تانک جھانک کر رہی ہوں۔۔۔
 

damsel

معطل
اصلی پوسٹ بذریعہ شمشاد
اب آپ اس کو تھوڑا سے معجون منکہ مع عرق گاؤزبان دے دیں، کافی دور سے آیا ہے تھک گیا ہو
سیدھا سیدھا "معجون گاؤزبان جواہر دار" دلوائیں نہ پا جی

آپ اور شمشاد بھائی فیصلہ کر کے بتائیں کہ کیا کھلانا ہے ایسا نہ ہو کہ فکر کا پنچھی اڑ جائے ڈر کر یا مر جائے:(
 

سارا

محفلین
کمپیوٹر کے لوڈ سپیکر آن ہوتے ہیں تو آواز اتنی رکھی ہوتی ہے کہ کچن تک بھی پہنچ رہی ہوتی ہے ویسے کچن بھی ساتھ ہی کمپیوٹر روم کے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
منہ کے ساتھ ساتھ ہاتھ بھی تو مصروف رہتے ہیں ناں۔ جبکہ ان کی تھیوری صرف منہ تک ہی محدود ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top