اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
باجو، امی کہہ رہی ہیں،اس سے کچھ نہیں ہو گا۔ ہاں البتہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔

اور ویسے آپ آئس کریم کس خوشی میں کھا رہی ہیں، پتہ تو ہے آپ کو کہ گلا خراب ہو جاتا ہے؟:rolleyes:
 

سارا

محفلین
تو بھابھی کو کون لگائے گا؟
مجھے بھی دوسروں کو لگانے کا شوق ہے، لیکن اتنی اچھی لگانی نہیں آتی، اس لیے ان کے ہاتھوں پر لگاتی ہوں، جن کے لیے مہندی نئی ہوتی ہے، بس ادھر ادھر کی لائنیں کھینچ دیتی ہوں، سب کہتے ہیں، واؤ بہت اچھی لگائی ہے۔ :grin:


lol
وہ ایک ہاتھ پر خود ہی لگاتی ہیں اور دوسرے پر ممانی لگا دیتی ہیں انہیں۔۔وہ لائنیں نہیں کھینچتی صحیح والے ڈیزائن بناتی ہیں۔۔۔مجھے تو لائنیں بھی کھنچنیں آتیں۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو، امی کہہ رہی ہیں،اس سے کچھ نہیں ہو گا۔ ہاں البتہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔

اور ویسے آپ آئس کریم کس خوشی میں کھا رہی ہیں، پتہ تو ہے آپ کو کہ گلا خراب ہو جاتا ہے؟:rolleyes:

وہ کوئی خاص مچھلی ہوتی ہے جس کو کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ اور آئس کریم سے کچھ نہیں ہوتا۔
گلا ہی خراب ہو گا ناں تو کیا ہوا، دبانے سے ٹھیک بھی تو ہو جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، امی کہہ رہی ہیں،اس سے کچھ نہیں ہو گا۔ ہاں البتہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔

اور ویسے آپ آئس کریم کس خوشی میں کھا رہی ہیں، پتہ تو ہے آپ کو کہ گلا خراب ہو جاتا ہے؟:rolleyes:




care2.gif

شکریہ ،
آئس کریم کھانے کا دل کر رہا تھا تو بڑا پیالہ بھر کے ونیلا فلیور کھائی تھی :confused: اور آئس کریم کے بعدفش یاد آگئی تھی تو فنگر فش کے چار پیس فرائی کرکے کیچ اپ لگا کر کھائی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
پر شکر ہے اب کچھ عرصے سے میرا گلا بلکل خراب نہیں ہورہا ماورہ :confused: ، میں خود بھی پرسوں یہی سوچ رہی تھی کہ کیوں نہیں ہورہا :confused: روز میں اب آم کا اچار بھی کھانے میں کھاتی ہوں ، ٹھنڈا جوس دو ، گلاس ، کوک ، پیپسی ، چپس کے ساتھ کھا پی جاتی ہوں ، آئس کریمیں لا لا کر فریزر میں رکھتی ہوں اور نکال کر کھاتی ہوں اور سمسوسے ، فش ، مٹھائی حتی کہ کوئی چیز مجھ سے مس نہیں ہوتی کھانے میں ،
مگر حیرت ہے میرا گلا ٹھیک ہی ہے ۔ آوازبھی :confused:
chusni.gif
 

تیشہ

محفلین
وہ کوئی خاص مچھلی ہوتی ہے جس کو کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ اور آئس کریم سے کچھ نہیں ہوتا۔
گلا ہی خراب ہو گا ناں تو کیا ہوا، دبانے سے ٹھیک بھی تو ہو جائے گا۔




آپ نے اگر ایسے ہی دبانا ہے تو دبا لیں شوقیہ ،
animated029.gif
مگر ایسے کچھ عرصے سے میرا گلا بلکل ٹھیک ہے ۔
 

تعبیر

محفلین
یا اللہ خیر کس کا :eek:
اگر میرا تو اللہ اکبر کہ کر شروع ہو جائیں

میں مغرب پڑھنے جا رہی ہوں ۔ بعد میں موقع ملا تو پھر حاضر ہوں گی ورنہ کل :)
 

محمد وارث

لائبریرین
ایک اور بور دن کو گزارنے کی تیاری کر رہا ہوں۔ :(

'شام' کرنا 'صبح' کا لانا ہے جوئے شیر کا

(غالب سے معذرت کے ساتھ)
 
میرا میجر پروجیکٹ پریزینٹیشن چل رہا ہے، اپنا تمام کر چکا ہوں دوسرے ہم جماعتوں کا جائزہ لے رہا ہوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top