میں نے غلطی سے ان سے گلا دبانے کا ذکر کر دیا تھا، یہاں تو مجھے اپنے گلے کی فکر پڑ گئی۔
جی ، میں ابھی ابھی گھر آئی ہوں ، currys گئی ہوئی تھی کہ لیپ ٹاپ کی ضرورت تھی ، سو لے کر آئی ،
توشیبا '' ماڈل ، L300-c11 ، £438 کا لیا ، اب بچوں کے اپنے اپنے ہوگئے ہیں سکھ کا سانس لیا میں نے ۔
اب میں روٹی بنانے کچن میں جارہی ہوں ، بہت بھوک لگی ۔ آپ میرے لئے قیمہ شملہ یہی پارسل کر دیں
میں آتی ہوں شام میں ۔
شمشاد بھائی یہ انگلی پکڑائی والا کھیل ہو جائے گا
کہنے لگیں خبردار جو شازیہ کے گلے متعلق ایسا سوچا بھی۔ حالانکہ میں نے قمیض کا گلا کہہ کر چکمہ دینے کی کوشش بھی کی تھی۔
لگے ہاتھوں ایک میرے لیے بھی لے آتیں، میرا بھی بھلا ہو جاتا۔
شازیہ کہاں ہیں؟
اس وقت میں نے اتنا مزیدار اچاری قیمہ شملہ مرچ ڈال کر بنایا ہے ساتھ میں پالک اور میتھی کی بھجیا بنائی ہے، جلدی سے آجائیں۔
سبز چائے پی رہی ہوں ساتھ درس سن رہی ہوں۔۔۔
اب آپ کہاں گئیں سہیلی میں آئی ہوں سالن لینےکہاں ہے میرا قیمہ شملہ ؟
آپ کو غصہ کب آتا ہے میں اس کا سبب بتائیں۔
ایک 2 میں بتاوں خوبصورتی کے اچھے والے گر