نئی والی ہے پہلے والی تو سنبھال کر رکھیں ہیں آخر دبئی کی یادگاریں ہوں گی وہوہی پہلے والی ہے کہ نئی منہ میں ڈالی ہے؟
بھائی جی ۔۔۔۔ میں "اس وقت " کی بات ہی بتا رہا ہوں ۔ میرا بچپن ابھی کونسا گیا ہے ۔بھائی جی آپ سے اب کی بات پوچھی ہے کہ " اس وقت " آپ کیا کر رہے ہیں، اور آپ ہیں کہ بچپن کی باتیں بتا رہے ہیں۔
جوانی کا پتا نہیں اور بڑھاپے کے آثار نہیں ۔۔۔۔۔ تو موجودہ زمانہ بچپن کا ہی ہوا ناں ۔ماشااللہ ظفری ۔۔۔ خوب بچپن ہے ۔۔۔ اب تک برقرار ہے بھئی۔۔
جوانی کا پتا نہیں اور بڑھاپے کے آثار نہیں ۔۔۔۔۔ تو موجودہ زمانہ بچپن کا ہی ہوا ناں ۔
انتظار کر رہی ہوں پزا آنے کا۔۔بہت بھوک لگی ہے
بس جی اللہ کی مہربانی ہے ۔۔۔۔۔ آپ کی دعاؤں کے لیئے شکریہ بجا لاتا ہوں ۔اللہ کرے یہ زمانہ برقرار رہے صاحب ۔۔۔۔ اور ایسی ہزاروں بہاروں کے مزے لوٹیں اپ ۔۔۔ صدا بہار بچپن میں ۔۔۔
گھر کی کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہا ہوں ۔ بیحد حیسن منظر ہے ۔ بہار آچکی ہے ۔ درختوں پر ہریالی نے اپنا ڈیرا جما لیا ہے ۔ مختلف رنگوں کے پھول ڈالیوں سے لٹک رہے ہیں ۔ اور تیز بارش کیساتھ ہوا کے پُرلطف اور تازہ جھونکے کمرے میں آرہے ہیں ۔ اور ساتھ ساتھ یہ گانا سن رہا ہوں ۔۔۔۔ "جب ہم جوان ہونگے جانے کہاں ہونگے " ۔۔۔۔
انتظار کر رہی ہوں پزا آنے کا۔۔بہت بھوک لگی ہے
گھر کی کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہا ہوں ۔ بیحد حیسن منظر ہے ۔ بہار آچکی ہے ۔ درختوں پر ہریالی نے اپنا ڈیرا جما لیا ہے ۔ مختلف رنگوں کے پھول ڈالیوں سے لٹک رہے ہیں ۔ اور تیز بارش کیساتھ ہوا کے پُرلطف اور تازہ جھونکے کمرے میں آرہے ہیں ۔ اور ساتھ ساتھ یہ گانا سن رہا ہوں ۔۔۔۔ "جب ہم جوان ہونگے جانے کہاں ہونگے " ۔۔۔۔
اس وقت اور پیزا ؟
پیزاااااااااا کونسا فلیور تھا سارا؟