اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
میں ضروری کام سے جا رہی ہوں بعد میں آتی ہوں :)

حاضر ہوتے ہیں ایک بریک کے بعد :)
 

سارا

محفلین
ہم نے تو کبھی نہیں کھائی مکئی کی میٹھی روٹی۔۔کیسی ہوتی ہے؟؟:rolleyes:
میں نے آپ کو 2 ای میل بھیجی تھی ہاٹ میل پر۔۔ضرور چیک کیجئے گا۔۔

ترانے سنے جارہے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سارا بہن، مجھے آپ کے دونوں پیغام مل گئے ہیں۔ ابھی سنے نہیں ہیں، لیکن ضرور سنوں گا ان شاء اللہ۔

اور مکئی کا آٹا تھوڑی سی چینی اور تھوڑا سا گھی ملا کر گوند لیں اور اس کی روٹی بنا لیں۔ دوسری روٹی بنانے سے اس میں یہ فرق ہے کہ ایک ایک روٹی کا آٹا گوندھتے جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ روٹی بناتے جاتے ہیں۔ عموماً چھوٹی چھوٹی روٹیاں بناتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کُشتی ہی لڑنی ہے تو کسی شیر چیتے سے لڑنی تھی ناں، چوہے سے کُشتی جیت بھی گئیں تو کیا انعام ملے گا؟
 

تیشہ

محفلین
میں اسوقت فُل والیم میں یہ سن رہی ہوں ،
کبھی کچھ پل جیون کے ،۔۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=8ktlirQ9IoE&feature=related[/ame]


:music::music:
 

تعبیر

محفلین
میں آپ سب کی گفتگو انجوائے کر رہی ہوں

بوچھی نے یہ گانا سنوا کر کچھ اچھی یادیں تازہ کر وا دیں

شکریہ بوچھی :)
 

ظفری

لائبریرین
بھانجوں اور بھانجی کا اسکول سے آنے کا انتظار کر رہا ہوں ۔ آج انہیں شکاگو Zoo لیجانے کا وعدہ کیا ہوا ہے ۔
 

زونی

محفلین
بھانجوں اور بھانجی کا اسکول سے آنے کا انتظار کر رہا ہوں ۔ آج انہیں شکاگو Zoo لیجانے کا وعدہ کیا ہوا ہے ۔




ارے واہ بھانجوں اور بھانجیوں کے مزے ہو رہے ہیں بلکہ کہا جائے تو آپکے مزے ہو رہے ہیں :cool:، چڑیا گھر میں کون کونسے جانور کون کونسے پنجروں میں بند تھے واپس آ کے تفصیل سے لکھیے گا;):grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top