زونی
محفلین
چلو جی 27 سال اور تین سو مہینے، یہ تو کنفرم ہو گیا۔ شکریہ زونی آنٹی۔
یہ ستائیس سال کیسے بن گئے ابھی تو میری عقل داڑھ بھی نہیں نکلی
چلو جی 27 سال اور تین سو مہینے، یہ تو کنفرم ہو گیا۔ شکریہ زونی آنٹی۔
ابھی نہیں نکلی تو پھر کب نکلے گی ۔یہ ستائیس سال کیسے بن گئے ابھی تو میری عقل داڑھ بھی نہیں نکلی
میں سو رہی ہوں۔
میں "بہ" کھا رہی ہوں کنول کت پھولوں کے آس پاس کہیں اگتے ہیں جن کو والدہ ماجدہ سخت جانفشانی کے ایک مزیدار سی ڈش میں تبدیل کرتی ہیں اور میں ساتھ ساتھ یہ سوچ رہی ہوں کے آخر شمشاد صاحب ہر وقت
I am free lets enjoyyy
ٹائپ کے کام ہی کیوں کر رہے ہوتے ہیں؟؟؟ اور ہر پوسٹ میں سب سے تیز ترین ان کی رفتار کیوں ہے آخر؟
کمال ہے آپ کو نہیں پتہ حالانکہ آپ تو لٹریری خاتون ہیں۔ ویسے آپ کو بتا دوں ابھی تو میری رفتار بہت کم ہے۔ موجودہ رفتار کی وجہ یہ ہے کہ یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
اور زندگی سے لطف اندوز ہی ہونا چاہیے۔ کیا فائدہ مر مر کے جینے کا۔ جب موت نے اپنے وقت سے ایک سیکنڈ بھی زیادہ نہیں دینا تو ہم زندگی میں مردہ لمحات کیوں گزاریں۔
شکریہ زونی آنٹی، یہ آپ اپنے دور کی مثالیں، سولہ آنے، نہ دیا کریں، مجھے سمجھ نہیں آتیں۔ ہمارے دور میں تو "سو پیسے درست ہے" کہتے ہیں۔
ابھی نہیں نکلی تو پھر کب نکلے گی ۔