اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
جناب سوچیئے مت اور آ جایئے آپ ہی انتظار ہو رہا ھے یہاں کہ آپ آئیں تو محفل آپ کے حوالے کر کے نکلوں:rolleyes:
 

ظفری

لائبریرین
آج جاب پر بہت بزی ہوں ۔ کچھ لکھنے بیٹھتا ہوں ۔ پھر کوئی نہ کوئی کام آڑھے آجاتا ہے ۔ :(
 

زونی

محفلین
جیم میں میٹھا بہت ہوتا ہے اور میرا خون مٹھاس کے معاملے میں خودکفیل ہے۔ اس کے بغیر بھی چلے گا۔


تو آپ ڈائٹ جیم استعمال کیا کریں اور اتنا میٹھا کیوں اکٹھا کیا ہوا ھے خون میں ،گرمیوں میں چیونٹیاں بھی زیادہ ہوتی ھہیں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ ڈائٹ جیم استعمال کیا کریں اور اتنا میٹھا کیوں اکٹھا کیا ہوا ھے خون میں ،گرمیوں میں چیونٹیاں بھی زیادہ ہوتی ھہیں۔:grin:

اسی لیے تو میں یہاں رہتا ہوں کیونکہ یہاں چیونٹیاں نہیں ہوتیں، نہ چیونٹیاں، نہ مکھی نہ مچھر۔
 

سارا

محفلین
ہمیں بھی ربط دے دیں، ہم بھی سن لیں۔

ویسے یہ موضوع جانا پہچانا لگ رہا ہے۔


جی وہ پہلے آپ کو ایک لنک دیا تھا'' اور میں مر گیا'' اس میں اس بارے میں تفصیل سے لکھا ہوا ہے۔۔وہاں ہی آپ نے دیکھا ہو گا۔۔اور میں نے بھی پہلے ذکر کیا تھا۔۔۔
میرا نہیں خیال کہ وہ کسی سائیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔۔لائیو کلاس ہوتی ہے ہم تو اس میں شریک ہوتے ہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح، یہ وہی ہے۔ اس کا تو میرے پاس کتابچہ بھی ہے، وہی پڑھا تھا۔

اور اس وقت میں چائے پی رہا ہوں۔
 

سارا

محفلین
نہیں یہ وہی نہیں ہے بلکہ وہاں ہی اس کورس کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ہے یعنی اس کلاس کے بارے میں۔۔یہ کلاس تو تقریبا 2 سال تک چلے گی اندازے کے مطابق۔۔۔:rolleyes:

عبد السلام بن محمد کو سن رہی ہوں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top