شاندار! اسے تو پیڑپودوں والے دھاگے میں بھی ہونا چاہئے!
ساؤتھ ویلز
آپ کا مانیٹر خراب ہوگا۔ میرے پاس تو ٹھیک ہےپھر وہی چبھتی ہوئی سیچوریشن ۔
ارے بھئی ۔ تو کیا میرے مانیٹر کو صرف اسی تصویر سے حسد ہوا ؟آپ کا مانیٹر خراب ہوگا۔ میرے پاس تو ٹھیک ہے
چلیں پھر میرا خراب ہوگا۔ آئی فون کی سکرین بدلوائی تھی شاید یہی وجہ ہو مختلف کلر آؤٹ پٹ کی۔ارے بھئی ۔ تو کیا میرے مانیٹر کو صرف اسی تصویر سے حسد ہوا ؟
اسے بھی “زبردست” کی ریٹنگ دی؟پھر وہی چبھتی ہوئی سیچوریشن ۔
یار ! یہ عارف والا کے دیہات میں بھی ٹی وی ایسے ہی چلتے ہیں کیا ؟ فل کلر میں ؟؟؟
یہ ریٹنگ اسی طرح ہے جس طرح اوبامہ کو نوبل پرائز ملا تھا۔اسے بھی “زبردست” کی ریٹنگ دی؟
اس سے بھی مراد وہی ہے ۔ شاید کہ تصویر کش اس بات کا ادراک کرے ۔اسے بھی “زبردست” کی ریٹنگ دی؟
وہ بھی امن کا ، لولللیہ ریٹنگ اسی طرح ہے جس طرح اوبامہ کو نوبل پرائز ملا تھا۔
زبردست۔ آپ بھی ہمارے والا کینن 70 ای او ایس ڈی کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ اس فوٹو کا ہاٹ لنک کاپی کرکے امیج باکس میں دے دیں تاکہ سب یہاں ریٹنگ کر سکیں۔ شکریہ۔
آپ کے کیے کی سزا باقی اراکین بھگت رہے ہیں!آئے روز نئی نئی آئیڈیز بنانے کا انجام!
جی ہم نے 7 سال قبل 2013 میں لیا تھا۔جی ہاں۔ پانچ سال پہلے 50 ڈی سے 70 ڈی میں اپ گریڈ کیا تھا۔
ناروے سے کویت کی سمت موڑ دیا مراسلے کو!جرم جاسم نے کیا اور سزا جانوں کو!
محبت فاصلے اور راستے تھوڑی دیکھتی ہے!ناروے سے کویت کی سمت موڑ دیا مراسلے کو!