مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

شمشاد

لائبریرین
عابد بھائی ایک پروفیسر صاحب نے ایک سردار جی استری مانگ لی تو انہوں نے اپنی بیوی کو بلا کر کہا یہ لیں جی۔
پروفیسر صاحب سمجھ گئے کہ سردار جی کو لفظ استری سے غلط فہمی ہو گئی ہے، بولے یہ نہیں وہ جو کرنٹ مارتی ہے،

سردار جی بولے، سوں گُرو دی تُسی ہتھ تے لا کے ویکھو۔
 

طالوت

محفلین
استری بیٹی کو کہتے ہیں شاید ، اگر ایسا ہے تو پھر سردار جی نے بیگم نہیں بہو کو بلایا ہو گا۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
[ ایک بار پھر ایک نئی مہمان شخصیت کا اس دفعہ کی مہمان شخصیت کے بارے مین بس اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ

ز۔۔۔زندہ دل

ی۔۔۔یکتا اور دلاری
( تعیبر: مجھے لفظ’’ یکتا ‘‘ پراعتراض ہے یہ لفظ صرف اللہ کیلیے ہے )

ن۔۔۔نٹ کھٹ
ب۔۔۔باتونی/ بہادر


اس دفعہ کی مہمان شخصیت ہیں​

977H_28.gif
زینب
977H_28.gif

آپ سب چاہیں تو اپنے خیالات اور تاثرات اپنے لفظوں میں بھی پیش کر سکتے ہیں یا پھر چاہیں تو
ان سوالات کے ذریعے بھی اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کرسکتے ہیں :)
اگر سارے نہیں تو کچھ سوالوں کے بھی جواب دے سکتے ہیں ۔
مقصد صرف مہمان شخصیت سے اپنے تاثرات کا اظہار کرنا اور انکی کارکردگیوں کو سراہنا اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے :)


بہت شکریہ ادی تعبیر ، ہر بار کسی نئے رکن کے خلاف محاذ کھولنے پر۔۔:laughing:
خیر میں کچھ عرض کرتا ہوں ۔ ( حالانکہ مجھے زینی نے کہا تھا کہ بھیا صرف تعریف کرنا ، مگر جو سچ ہے وہ لکھوں گا) :devil:
----------------------------------------------------------------------------------------------------

1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

زینو کے بارے میں پہلا تاثر تھا ۔ کہ مغل ہیں ، رائے اب بھئ وہی ہے ، بدلنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا :thumbsup:

2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی

میرا حافظہ چونکہ کمزور ہے لہذا تکا مارتا ہوں شاید میری ہی کسی لڑی میں ، میں نے انہیں ’’ گڑیا ‘‘ کہا تھا۔
اور بات چیت کیوں نہ ہوگی بھلا ۔ ایک ہی تو چہیتی ہے ہماری یہاں پر ۔ باقائدہ جان پہچان فاروقی والی لڑی میں ہوئی تھی ۔


3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)

سچ کہوں تو مجھے زینی کا لاڈ بھر لہجہ بہت بھاتا ہے ۔ اور پھر یہ کہ دل کی صاف ہے ، جیتی رہو بہنا۔

4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا

میں نے زینب سے سیکھا ہے کہ : بہنوں بھائیوں کو کس طرح رہنا چاہیے ۔

5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

پیغام اور مشورہ یہ ہے کہ ’’ خوب دل لگا کر پڑھو، اور اسی طرح بڑوں کا احترام کرتی رہو‘‘
سوال یہ کہ : ’’ یار تم کہیں شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش تو نہیں کررہی ہو ،
شمشاد بھائی نے مجھے شکایت کی ہے کہ تم با ز رہو ان کی بنی بنائی (‌رشوت+دھمکی سے) عزت ہے ‘‘ ( بری بات ) :applause:


6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )

میرے اور زینو بٹیا کے بیچ کوئی ایسی بات نہیں کہ مجھے نہ معلوم ہو ، اور پھر موقع تو موقع پرست ڈھونڈتے ہیں۔ :cool2:

اچھا بھئی گڑیا ہم تو چلے ۔ ۔ :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو مغلوں نے میرے خلاف محاذ کھولنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ ٹھہر جائیں میں بھی اپنی فوجوں کو اکٹھا کر لوں۔
 

زین

لائبریرین
تو زینب بہنا کی طرف سے ہم بھی حاضر ہیں ۔ بی باون اور ڈرون طیارے بھی بالکل تیار ہیں حملوں‌کےلیے
 

طالوت

محفلین
جناب آپ کا مغلوں سے کیا تعلق ؟ ۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی میرے مغلوں کے دو ہی تو دشمن رہے ایک جاٹ اور دوسرے پٹھان ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
تو زینب بہنا کی طرف سے ہم بھی حاضر ہیں ۔ بی باون اور ڈرون طیارے بھی بالکل تیار ہیں حملوں‌کےلیے

آپ کے فضائی حملوں کا کمانڈر : طالوت حاضر ہے ۔۔
وسلام

جناب آپ کا مغلوں سے کیا تعلق ؟ ۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی میرے مغلوں کے دو ہی تو دشمن رہے ایک جاٹ اور دوسرے پٹھان ۔۔۔۔۔۔
وسلام

اچھا تو مغلوں نے میرے خلاف محاذ کھولنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔
ٹھہر جائیں میں بھی اپنی فوجوں کو اکٹھا کر لوں۔

ارے ارے ۔۔ بھئی مجھے معلوم ہوتا کہ میرے آنے جنگ چھڑ جائے گی تو میں آتا ہی نہیں۔
کہیں عراق میں بش کے ساتھ ہونے والا سلوک میرے ساتھ تو روا نہیں رکھا جائے گا۔
کہاں ہے میری کٹ کھنی بلی اوہ میرا مطلب ہے لڑاکو بہن ۔ زینب ذرا انہیں بھگاؤ تو سہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: زین زیڈ ایف
تو زینب بہنا کی طرف سے ہم بھی حاضر ہیں ۔ بی باون اور ڈرون طیارے بھی بالکل تیار ہیں حملوں‌کےلیے
یہ گھر کے بھیدی ہیں، اور لنکا یہی ڈھائیں گے۔ ان سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
 

طالوت

محفلین
ارے ارے ۔۔ بھئی مجھے معلوم ہوتا کہ میرے آنے جنگ چھڑ جائے گی تو میں آتا ہی نہیں۔
کہیں عراق میں بش کے ساتھ ہونے والا سلوک میرے ساتھ تو روا نہیں رکھا جائے گا۔
کہاں ہے میری کٹ کھنی بلی اوہ میرا مطلب ہے لڑاکو بہن ۔ زینب ذرا انہیں بھگاؤ تو سہی۔
آپ بش مت بنیے گا ۔۔۔
یہ میں نے بطور سند محفوظ کر لیا ہے ۔۔:devil:
وسلام
 

زین

لائبریرین
جناب آپ کا مغلوں سے کیا تعلق ؟ ۔۔۔۔۔۔
ارے بھائی میرے مغلوں کے دو ہی تو دشمن رہے ایک جاٹ اور دوسرے پٹھان ۔۔۔۔۔۔
وسلام
ہاہاہا!
بھائی ہم کو تو پتہ ہی نہیں کہ کون مغل ہے کون راجپوت ،جاٹ یا پٹھان
ہم تو اپنی پارٹی کی حمایت کررہے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
اصل پيغام ارسال کردہ از: م۔م۔مغل
کہاں ہے میری کٹ کھنی بلی اوہ میرا مطلب ہے لڑاکو بہن ۔ زینب ذرا انہیں بھگاؤ تو سہی۔
یہ میں نے بطور سند محفوظ کر لیا ہے ۔۔:devil:

صاحبزادے یہ الفاظ صرف میں استعمال کرسکتا ہوں ۔ دوسرے کسی کی مجال نہیں ۔ یاد رہے ۔والسلام
 

طالوت

محفلین
یہ پارٹی کب بدلی جناب نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلے پہل چھوٹا بھائی میں نے بنایا تھا سمجھے !
فورا واپس آ جائیں ۔۔۔ ورنہ -------- ہم نے کیا کر لینا ہے ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
صاحبزادے یہ الفاظ صرف میں استعمال کرسکتا ہوں ۔ دوسرے کسی کی مجال نہیں ۔ یاد رہے ۔والسلام
ابھی سے گھبرانے لگے ۔۔
دھمکی کی تو ہم کبھی پرواہ نہیں کرتے ، یاد رہے ۔۔۔ اور حد سے آگے بڑھنا ہماری عادت نہیں ، یہ بھی یاد رہے ۔۔
وسلام
 
Top