مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

زینب

محفلین
زینب کے بارے میں پہلی بار شمشاد بھائی سے پتہ چلا تھا تب میں ذرا بزی رہتا تھا اور محفل سے کچھ دوری تھی ہم نے زیادہ لفٹ نہیں کرائی محترمہ کو مگر پتہ نہیں کب ان سے گفتگو سٹارٹ ہوئی اور ہردفعہ کی طرح بات تیلے بھائی سے شروع ہوئی۔۔:desi:
اور تب سے اب تک ماشاءاللہ سے اچھی سلام دعا ہے
میرا خیال تھا کے میری طرح یہ بھی پرائے پھڈے میں اپنی ٹانگ نہیں اڑاتی ہونگی مگر حقیقت اس کے برعکس نکلی
زرداری کے بارے میں ان کے خیالات پڑھ کر بہت مزہ آتا ہے
باقی میری رائے اچھی اور نیک سیرت بندی ہے سیدھی سادھی بالکل" جلیبی کی طریوں"
:jokingly:

شمشاد بھائی نے کیا بتایا تھا محفل پے ایک "سیانی" آئی ہے:laugh:لفٹ اس لیے نہیں کروائی کہ جان پہچان نہیں تھی نا بھائی جی ارے تیلے بھائی تو میں اپ کو پیار سے ادب سے کہتی ہوں دوسری بات مجھے آپ کا ٹھیک والا نام ہی نہیں پتا

پرائے پھڈے میں‌ٹانگ آڑانے کا بھی اپنا مزہ ہے کبھی آڑایئے گا پھر مجھے بتائے گا

دیکھیں ان تیلے بھائی اب ہر کوئی جلیبی کی طرح سیدھا تو نہیں ہوتا نا تو اگر میں جلیبی کی طرح سیدھی ہوں تو میری بہت بڑی خصوصیت ہوئی نا پھر:haha:

قیمتی وقت دینے کے لیے بہت شکریہ بھائی
 
زینب

محفلین
مجھے زینب کے بات کرنے کا انداز اچھا لگتا ہے ، سیدھے سادے انداز میں جو لکھنا ہو لکھ دیتی ہے بناوٹ نہیں ہے زینب میں ، دعا ہے ہمیشہ اسی طرح ہنستی بولتی رہے :praying:

دعاوں کے لیے بہت شکریہ ھجاب۔۔۔جو خود اچھے ہوتے ہین انہیں سب اچھے لگتے ہین :act-up:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کو ڈرانے کے لیے

راز کی باتیں سب کے سامنے بری بات

تو چھوٹی ہی ہوتی ہین بہنیں ہمیشہ۔۔۔میری امی کہتی ہیں بھائی چاہے چھوٹے ہوں پھر بھی بڑے ہوتے ہیں یہ بچپن میں‌تو مجھے سمجھ نہیں ائی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اب ائی ہے کہ اس کا مطلب ان کی عزت ،لحاظ کیا جاتا ہے

دوسرے لفظوں میں تم نے بچپن سے آگے نہیں بڑھنا۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا یہی سمجھ لیں جب ماشاللہ اتنے سارے بڑے بھائی ہون تو ہم نے بڑا ہو کے کیا کرنا ہے
 
زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: زینب

راز کی باتیں سب کے سامنے بری بات

ٹھیک ہے ۔ سرگوشی

اصل پيغام ارسال کردہ از: زینب
تو چھوٹی ہی ہوتی ہین بہنیں ہمیشہ۔۔۔میری امی کہتی ہیں بھائی چاہے چھوٹے ہوں پھر بھی بڑے ہوتے ہیں یہ بچپن میں‌تو مجھے سمجھ نہیں ائی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اب ائی ہے کہ اس کا مطلب ان کی عزت ،لحاظ کیا جاتا ہے

امی نے تو بالکل ٹھیک ہی کہا ہے کہ بھائی چاہے چھوٹے ہوں پھر بھی بڑے ہوتے ہیں
 
زین

لائبریرین
سب نے بالکل ٹھیک ہی لکھا ہے

‌ پانچ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ کی بات سمجھ آتی ہے ، وہ تو اچھا ہے میں‌نے بچپن کے چار پانچ سال پنجاب میں گزارے ہیں ورنہ تو ....... ایک الگ مترجم رکھنا پڑتا آپ کے لیے :)
"،" "۔" وغیرہ کا بھی استعمال کیا کرو تاکہ سمجھنے میں‌کچھ آسانی رہی
 
زینب

محفلین
ہاہاہہاہاہاہاہاہا اتنا ٹائم کس کے پاس ہے زین ۔۔۔۔۔۔۔ویسے تم نے تعریف کا وعدہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کر دیا تم نے ہیں ؟
 
تعبیر

محفلین
:laughing: :laughing: :laughing: ہائے میرا پیٹ ہنسا ہنسا پر برا حال کر دیا آپ سب نے تو :rollingonthefloor:

تعبیر اپ نا بہت بہت ۔۔۔ بنا دیا نا مجھے قربانی کا بکرا:yell:

میں بھی نا کیا اچھی یا بری ;)

اوہو تو اپنی زینو بٹیا مہمان ہوئی ہیں اس بار اور ہمیں علم ہی نہیں۔ ارے بھئی کچھ کھلاتے پلاتے ہیں بچی کو۔

فہیم بھائی وہ انگوری پیٹھا لے آئیے جو پرسوں آگرہ سے لایا تھا۔

چلئے بیٹآ آپ تب تک لوگوں سے بات چیت کیجئے میں آتا ہوں۔

ارے چھوٹو گندی بات بیٹے ریموٹ پھوپھی کو دیجئے اور آپ چل کر ہوم ورک کیجئے۔ دن بھر رات بھی کارٹون نیٹورک دیکھنا اچھی بات نہیں۔

یہ والا نہیں لانا تھا پیارے۔ انگوری پیٹھا بھی لایا تھا میں۔ خود سے اٹحا لائے ہونگے۔ بھابھی سے مانگا ہوتا۔ خیر اب اسے لے آئے تو کوئی بات نہیں اسے کھول کر سبھی کو کھلائیے

یہ سب کیا ہے سعید :confused: :confused:
کون چھوٹو کون بھابھی
آپکی تو خوب ساری کلاس لینی تھی پر چلیں جانے دیں کچھ نا ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ ہم آپ کی مٹھائی کھلانے میں ہی خوش ہیں کہ اس بہنانے آپ کے درشن تو ہو جاتے ہیں :battingeyelashes:

لا حول ولا قوۃ، میں اور آپ کو شرمندہ کروں۔ توبہ کریں۔
وہ تو برسبیل تذکرہ بات کہی تھی۔ کہتی ہیں تو دو تین ماہ اور آگے بڑھا دیتے ہیں۔

ہاہاہا
کیوں نہیں شرمندہ کر سکتے ۔آپ بر وقت بھائی بھی ہیں اور استاد بھی اور دوست بھی
تین ماہ اور بڑھانے کا شکریہ کوشش کرتی ہوں کہ جلد ہی اس کام کو مکا دوں :)

زینیب کے اوتار سے اتنا خون کیون نکل رھا ھے؟؟؟؟؟ :surprise:
ف:devil:

ہاہاہا

میں بھی یہی پوچھنے والی تھی۔شکر ہے کہ آپ نے میرا کام آسان کر دیا :)
 
زینب

محفلین
یہ کیا تعبیر سسٹر اپ کو ہماری اتنی ساری تعریفیں ہنسی مزاق لگتی ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے سچی بتاوں ہنسی مجھے بھی بڑی آئی سب پڑھ کے
 
زین

لائبریرین
ہاہاہہاہاہاہاہاہا اتنا ٹائم کس کے پاس ہے زین ۔۔۔۔۔۔۔ویسے تم نے تعریف کا وعدہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا کر دیا تم نے ہیں ؟

یہ بھی تو تعریف ہوئی نا کہ آپ کا ایک مراسلہ پڑھنے کے لیے ہم لوگ کتنا وقت صرف کرتے ہیں‌۔ :)
 
تعبیر

محفلین
لیں جی اب میں بھی تیزی دکھا ہی دوں اپنے جوابات پوسٹ کر کے :battingeyelashes:

1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

شروع شروع میں ،میں نے زینب کو زیادہ تر شمشاد جی کے ساتھ بات چیت کرتے ہی دیکھا تھا ۔ایک دفعہ بیچ میں میں نے بھی کودی ماری تھی اور زینب سے کچھ پوچھا تھا جس کا جواب ہی نہیں دیا زینب نے :( تب مجھے زینب خاصی روڈ لگی تھی ۔
کافی وقت تک تو مجھے زونی اور زینب کا فرق بھی معلوم نہیں تھا
یہ تو انتہا تھی میری عقلبندی کی :blushing:

پھر پتہ نہیں کب کیسے ہماری بات چیت ہوئی اور رائے بدل چکی ہے کہ اب زینب مجھے اپنی بڑی سس کہتی ہیں اور میں انہیں اپنی چھوٹی بہن سمجھتی ہوں :lovestruck:

2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی

ہائے زینب کچھ یاد ہو تو مجھے بھی بتاؤ کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ مجھے وہ لمحہ یاد ہی نہیں رہا :(

3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)

زینب میں بناوٹ بالکل نہیں ہے اور نا ہی وہ ڈپلومیسی سے کام لیتی ہے۔جو دل میں ہو وہی منہ پر کہنا :applause:

4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا

سیکھنا چاہتی ہوں میں بھی آپ کی طرح بولڈ ہونا چاہتی ہوں

5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

:idontknow: کیا کہوں ؟؟؟

6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )

اوروں کی طرح میرا بھی یہی ماننا ہے کہ محفل کی رونق نمبر 2 زینب ہیں۔ ہمیشہ ہونہی مسکراتی اور دوسروں پر رعب جماتی رہو ۔اسی طرح اپنے سسرال اور ان کے دل پر بھی حکمرانی کرو
 
تعبیر

محفلین
یہ کیا تعبیر سسٹر اپ کو ہماری اتنی ساری تعریفیں ہنسی مزاق لگتی ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے سچی بتاوں ہنسی مجھے بھی بڑی آئی سب پڑھ کے

:devil: تعریفیں پڑھ کر تھوڑی نا ہنسی تھی۔اپ سب کی دلچسپ گفتگو اور نوک جھونک سے ہنسی روکنا مشکل ہو گئ تھی :rollingonthefloor:
مجھے پھر سے ہنسی آ رہی ہے
 
زینب

محفلین
لیں جی اب میں بھی تیزی دکھا ہی دوں اپنے جوابات پوسٹ کر کے :battingeyelashes:

شروع شروع میں ،میں نے زینب کو زیادہ تر شمشاد جی کے ساتھ بات چیت کرتے ہی دیکھا تھا ۔ایک دفعہ بیچ میں میں نے بھی کودی ماری تھی اور زینب سے کچھ پوچھا تھا جس کا جواب ہی نہیں دیا زینب نے :( تب مجھے زینب خاصی روڈ لگی تھی ۔
کافی وقت تک تو مجھے زونی اور زینب کا فرق بھی معلوم نہیں تھا
یہ تو انتہا تھی میری عقلبندی کی :blushing:

ارے کب جواب نہین دیا تھا ابھی ڈھونڈ کے لایئں وہ بات ایسا جواب دوں‌گی کہ ہمیشہ یاد رکھیں گی:rollingonthefloor: زونی سے میری کافی عادت اور بات کا سٹائل ملتا ہے اس لیے اپ اپنی عقلمندی کا اتنا غرور نا کریں‌:shameonyou:

پھر پتہ نہیں کب کیسے ہماری بات چیت ہوئی اور رائے بدل چکی ہے کہ اب زینب مجھے اپنی بڑی سس کہتی ہیں اور میں انہیں اپنی چھوٹی بہن سمجھتی ہوں :lovestruck:
بڑی بہن کہتی نہیں مانتی بھی ہوں
ہائے زینب کچھ یاد ہو تو مجھے بھی بتاؤ کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ مجھے وہ لمحہ یاد ہی نہیں رہا :(

شاید تصاویر میں ہوا تھا مجھے بھی یاد نہیں :noxxx:

زینب میں بناوٹ بالکل نہیں ہے اور نا ہی وہ ڈپلومیسی سے کام لیتی ہے۔جو دل میں ہو وہی منہ پر کہنا :applause:
شکریہ جب کہ میرا خود اپنے بارے میں‌خیال بلکل مختلف ہے :rollingonthefloor:

4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا

سیکھنا چاہتی ہوں میں بھی آپ کی طرح بولڈ ہونا چاہتی ہوں

توبہ کرو سس بولڈ ہونا بڑا نقصان کا کام ہے۔۔ پھر میری طرح آپ کو بھی ہر کسی سے ڈانٹ‌پڑا کرے گی،، دیکھا نہیں یہاں‌کے سارے بھایئوں کا میرے ساتھ سلوک۔لگتا ہے میں ان کا ادھار کھا کے مکر گئی ہوں :mad:
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

:idontknow: کیا کہوں ؟؟؟

پلیز کچھ نا کہو ہاہاہاہہا

6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )

اوروں کی طرح میرا بھی یہی ماننا ہے کہ محفل کی رونق نمبر 2 زینب ہیں۔ ہمیشہ ہونہی مسکراتی اور دوسروں پر رعب جماتی رہو ۔اسی طرح اپنے سسرال اور ان کے دل پر بھی حکمرانی کرو

شکریہ آ پ کے میری بہت سی دعایئں سسٹر
 
شمشاد

لائبریرین
بڑی بہن کہتی نہیں مانتی بھی ہوں

ہاں خود نہ بڑی ہونا کبھی۔ خود چھوٹی ہی رہنا۔

،،،،،،،، دیکھا نہیں یہاں‌کے سارے بھایئوں کا میرے ساتھ سلوک۔لگتا ہے میں ان کا ادھار کھا کے مکر گئی ہوں

لگتا ہی کیوں ہے، ایسا کہو ناں کہ سچ مچ ادھار کھا کے مکر گئی ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
ہتھ ہولا رکھ کے دھیان رکھنا سامنے زینب ہے:stop:
کہہ تو ایسے رہی ہو جیسے زینب نہ ہوئی
کوئی مرکھنی گائے ہوگئی:laughing:

ہاہاہا ارے سب مجھے تبدیل کرنا چاہتے ہیں جو کہ ظاہر ہے مشکل کام ہے تو اپ سب ملکے ایک آسان کام کیوں‌نہیں کرتے۔خود تبدیل ہو کے میرے جیسے ہو جاو نا:hatoff:

کم از کم میں‌تو تمہارے جیسا نہیں‌ہوسکتا:rolleyes:
بتایا بھی تو تھا کہ ہم دونوں کے بیچ سب سے واضح فرق یہ ہے اور رہے گا کہ
تم اپنی نظر میں ٹھہریں سیانی اور میں اپنی نظر میں احمق;)

کتنی بار کہا ہے پنجابی کی ٹانگیں‌مت توڑا کرو۔۔۔یہ جو پنجابی میں‌لکھا اس کا کسی سے ترجمعہ کروا کے جواب دیتی ہوں روکو:stop:

کیا ہوا ترجمہ نہیں کرایا ابھی تک:rolleyes:
ویسے تم پنجابی کی بات کرتی ہو
میں نے تو پشتو تک کی ٹانگ توڑی ہوئی ہے:tongue::grin:

ہاں یاد ہے نا میں سبق سیکھتی نہین سیکھاتی ہون :sick4:

اچھا!
ویسے اب تک کس کس کو سبق سکھاچکی ہو:rolleyes:

تیز ہر بار تھوڑی کرتی ہوں کبھی کبھی چینج کے لیے ریس لگاتی ہوں اور بس تو کبھی کبھی تو کوئی خطرہ نہین ہوتا نا:kesi:

عقل کی دشمن کبھی کبھی ہی میں‌ تو زیادہ خطرہ ہوتا ہے:sad2:

ہاہاہاہا اب ایک کلو بادام بھیجو جو یہ اتنے سارے مشورے دیے ہین میں یاد کر کے ان پے عمل کر سکوں ۔۔۔لو بھلا بندا ایک مشورہ دیتا ہے تمنے پوری لسٹ تھما دی:roll:

گدی کے نیچے دو دینے سے بہتر خاموشی نہیں

بالکل بالکل
ایک کلو بادام کی بات پر تو میں نے بھی خاموشی اختیار کرلی ہے:grin:;)

میری ڈھروں دعایئں اپ کے لیے فہیم بہت بہت شکریہ
خوش رہو!
شکریہ:)
 
زیک

مسافر
زینب سے پہلی بار کب بات ہوئ صحیح یاد نہیں۔ شاید زینب ہی کا ذپ آیا تھا۔

زینب ایک بولڈ انسان ہے کم از کم محفل پر۔ غصہ اتنا کرتی نہیں ہے جتنا دکھاتی ہے۔ جو دل میں آتا ہے کہہ جاتی ہے۔

سیاست میں فوج کی حامی ہے مگر پھر بھی سیاسی بحث میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اچھا آئیڈیا ہے۔

پچھلا خونی اوتار بھی بہترین تھا معلوم نہیں کیوں اتنی جلدی بدل لیا۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ویسے مجھے آئے ہوئے کچھ ہی دن ہوئے ہیں پر مجھے زینب بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھی لڑکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے انک ہر بات میں ٹانگ اڑانا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاص کر انکا شمشاد بھائ کے پیچھے پڑ جانا :grin:
 
Top