مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

طالوت

محفلین
لے جاو لے جاو دعایئن اور مٹھایئاں جتنی ہوں اتنی ہی کم ہوتی ہیں ویسے یہ رمضان میں‌ ہوتا تو کیا ہوا بھلا:confused3:
درست کہا ۔۔ رمضان میں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ اب رہنے دو ۔۔۔

یہ کیا گول مال بنا رکھا ہے یہاں اپ نے ۔میں سب سن رہی ہوں تھوڑی دیر کو گئی تھی کسی کام سے اچھا
کچھ بھی نہیں سب چوکور مال ہے یہ تو اپنے شمشاد بنا رہے تھے گول مال ۔۔ لیکن بچت ہو گئی ۔۔ ان کا خیال ہے کہ شاید میرا خیال کچھ اچھا نہیں ، ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں کسی کی تعریف بھی کروں تو اسے لگتا ہے جیسے برائیاں کر رہا ہوں ، اس میں میرا کیا قصور بھلا :devil2:
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی میرا ایسا کبھی بھی خیال نہیں ہوا۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں بلاوجہ کسی سے بھی کبھی بھی بدگمان نہیں ہوتا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نبیل بھائی آپ کے یہاں انے کی مجھے ہر گز امید نہیں تھی:hypnotized:
میں جان بوجھ کے کبھی کچھ گڑ بڑ نہیں کرتی کوشیش کرتی ہوں‌کہ سب سے عزت سے پیش آؤن پر کبھی کبھی انجانے میں‌غلطی ہو جاتی ہے۔۔۔ویسے نبیل بھائی میں‌پہلے کسی سے پنگا نہیں کرتی ہاں جب کوئی مجھے پہلے تنگ کرے تو میرا اصول ہے کہ اسے چھوڑنا نہیں:p
ناخشگوار حالات میں آمنا سامنا ہونے کے باوجود میں آپ کی عزت اپنے بڑے بھائی کی ہی طرح کرتی ہوں آپ کو خبر ہی نہین پچھلی بار ہم آپ کی وجہ سے محفل چھوڑ کے چلتے بنے وہ تو شمشاد بھائی تھے جنہوں‌نے میسج کر کر کے واپس بلایا۔میری بھی آپ کے لیے ڈھیروں دعایئں

شکریہ زینب بہن۔ اور اللہ شمشاد بھائی کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے جن کے دم سے اس محفل کی رونق قائم و دائم ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ناخشگوار حالات میں آمنا سامنا ہونے کے باوجود میں آپ کی عزت اپنے بڑے بھائی کی ہی طرح کرتی ہوں

بٹیا رانی ہم نے تو سنا ہے کہ آپ اپنے بڑے بھائی کی بالکل بھی ۔۔۔۔۔ :grin:

اوہ۔۔ یہ بات تو میرے ذہن میں آئی ہی نہیں تھی۔۔۔:silly:
خیر، زینب کو بھی تو آخر ہم اپنی چھوٹی بہن ہی سمجھتے ہیں ناں، کیوں‌ زینب؟ :laughing:
 

جیہ

لائبریرین
بھائی بہن میں کیا راز و نیاز ہو رہے ہیں:-P

ویسے نبیل بھائی کہیں مجھے تو بڑی بہن نہیں سمجھتے ناں:smile-big:
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہا ہا ہا ۔۔
نہیں جویریہ بہن، آپ بھی چھوٹی بہن ہی ہیں۔ لیکن زینب کچھ زیادہ چھوٹی ہیں، خردبین لگا کر دیکھنا پڑتا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی بہن میں کیا راز و نیاز ہو رہے ہیں:-P

ویسے نبیل بھائی کہیں مجھے تو بڑی بہن نہیں سمجھتے ناں:smile-big:

تم لوگوں نے کبھی بڑی بھی ہونا ہے کہ نہیں، تم تو کم از کم اب بڑی ہو جاؤ کہ ماما بن چکی ہو۔ نانی دادی بھی بن جاؤ گی لیکن رہو گی پچیس سال کی ہی۔ +ہا ہائے+
 

تیلے شاہ

محفلین
زینب کے بارے میں پہلی بار شمشاد بھائی سے پتہ چلا تھا تب میں ذرا بزی رہتا تھا اور محفل سے کچھ دوری تھی ہم نے زیادہ لفٹ نہیں کرائی محترمہ کو مگر پتہ نہیں کب ان سے گفتگو سٹارٹ ہوئی اور ہردفعہ کی طرح بات تیلے بھائی سے شروع ہوئی۔۔:desi:
اور تب سے اب تک ماشاءاللہ سے اچھی سلام دعا ہے
میرا خیال تھا کے میری طرح یہ بھی پرائے پھڈے میں اپنی ٹانگ نہیں اڑاتی ہونگی مگر حقیقت اس کے برعکس نکلی
زرداری کے بارے میں ان کے خیالات پڑھ کر بہت مزہ آتا ہے
باقی میری رائے اچھی اور نیک سیرت بندی ہے سیدھی سادھی بالکل" جلیبی کی طریوں"
:jokingly:
 

حجاب

محفلین
مجھے زینب کے بات کرنے کا انداز اچھا لگتا ہے ، سیدھے سادے انداز میں جو لکھنا ہو لکھ دیتی ہے بناوٹ نہیں ہے زینب میں ، دعا ہے ہمیشہ اسی طرح ہنستی بولتی رہے :praying:
 

زینب

محفلین
اب تھوڑا سا میں‌ بھی اپنے دل کی بھڑاس نکال لوں:cool3:


ہتھ ہولا رکھ کے دھیان رکھنا سامنے زینب ہے:stop:

پہلا تاثر تو خیر کچھ بھی نہیں‌ تھا۔ ہمیشہ کی طرح:rolleyes:
اب جو تاثر ہے۔۔۔ ہمممممممممممممممممممممم
رہنے دیں یہاں‌ بتادینے سے کون سا وہ تبدیل ہوجائے گا:tongue:

ہاہاہا ارے سب مجھے تبدیل کرنا چاہتے ہیں جو کہ ظاہر ہے مشکل کام ہے تو اپ سب ملکے ایک آسان کام کیوں‌نہیں کرتے۔خود تبدیل ہو کے میرے جیسے ہو جاو نا:hatoff:

مزے کی بات کہ ان محترمہ سے میری پہلی بات چیت ان کے آنے کے کافی عرصے بعد ہوئی۔ جب تک یہ اپنے قدم پوری طرح محفل میں‌ جماچکیں‌ تھیں:act-up:
میری پچھلی برٹھ ڈے سے تھوڑا پہلے ہی ہوئی تھی۔
اب یہ یاد نہیں کہ کہاں ہوئی۔ اوئے زینبے تسی ہی گل دسیاں تے کتھے وچ وی بات کریاں دساں فرسٹ‌ ٹائم:daydreaming:

کتنی بار کہا ہے پنجابی کی ٹانگیں‌مت توڑا کرو۔۔۔یہ جو پنجابی میں‌لکھا اس کا کسی سے ترجمعہ کروا کے جواب دیتی ہوں روکو:stop:

پسندیدہ عادت اور اس کی:eek:
ارے ناپسندیدہ پوچھنی تھیں:tongue:;)

مذاق کو ایک طرف کرتے ہوئے اگر بات کروں‌ تو۔ یہی کہوں‌ گا کہ۔
زینب جیسا کوئی نہیں۔۔۔ محفل کی رونق ہے یہ۔
یعنی کے پسندیدی عادت ہی یہی کہ اس ہوتے محفل پر رونق رونق رہتی ہے:party::smile3:

شکریہ۔۔۔:hatoff:


چاند تک میری پہنچ نہیں:rolleyes:
ورنہ اس نے تو آفر کی تھی کہ اس سے ٹیوشن پڑھ کر کچھ سیکھ لوں;)


ہاں یاد ہے نا میں سبق سیکھتی نہین سیکھاتی ہون :sick4:


میرا نہیں‌ خیال کہ یہ میرا کوئی مشورہ ماننے والی ہے:music:
ویسے یہ کہوں‌ گا کہ آہستہ ڈرائیونگ کیا کرو:stop: اس میں‌ تمہارا ہی فائدہ ہے:)
تیز ڈرائیونگ:shameonyou:
تیز ہر بار تھوڑی کرتی ہوں کبھی کبھی چینج کے لیے ریس لگاتی ہوں اور بس تو کبھی کبھی تو کوئی خطرہ نہین ہوتا نا:kesi:

یہی کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کرکے اپنے موڈ‌ کو خوشگوار رکھا کرو۔
خوش رہنے کی کوشش کیا کرو۔
دعا ہے کہ تمہاری خواہشات پوری ہوں۔
ہنستی اور مسکراتی رہو۔
غم تمہارے پاس نہ آئیں
دور سے تم کو دیکھیں جائیں

اور ہاں بچے بچے ہوتے ہیں۔
پہلی بار جب غلطی کریں تو پیار سے سمجھاؤ:act-up:
دوسری بار جب کریں تو ڈانٹ‌ کے سمجھاؤ:tongue:
اور تیسری بار جب کریں تو دو ملا ملا 2 گدی کے نیچے
273_6da22096_1.gif
:rollingonthefloor:
لیکن بچوں‌ سے ناراض مت ہو:)

ہاہاہاہا اب ایک کلو بادام بھیجو جو یہ اتنے سارے مشورے دیے ہین میں یاد کر کے ان پے عمل کر سکوں ۔۔۔لو بھلا بندا ایک مشورہ دیتا ہے تمنے پوری لسٹ تھما دی:roll:

گدی کے نیچے دو دینے سے بہتر خاموشی نہیں :fingers-crossed:



بس بہت ہوگیا ابھی میں گیئر بدل کر آگے نکلتا ہوں:wink2:
01bhago.gif

ہاں ہاں نکلو اگے پر دھیاں رکھنا مجھ سے اگے نہیں:skywalker:

میری ڈھروں دعایئں اپ کے لیے فہیم بہت بہت شکریہ
 

زینب

محفلین
لے بھئی زینبے تیرے تے ہرے والے پنچ ڈبے پکے۔
بھائی جی یہ بڑے پکے بندے ہیں ہماری باتوں میں‌نہیں انے والے
بٹیا رانی ہم نے تو سنا ہے کہ آپ اپنے بڑے بھائی کی بالکل بھی ۔۔۔۔۔ :grin:

سعوود بھائی آپ نے بی جمالو کا کام کب سے سنبھال لیا

کچھ بھی نہیں سب چوکور مال ہے یہ تو اپنے شمشاد بنا رہے تھے گول مال ۔۔ لیکن بچت ہو گئی ۔۔ ان کا خیال ہے کہ شاید میرا خیال کچھ اچھا نہیں ، ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں کسی کی تعریف بھی کروں تو اسے لگتا ہے جیسے برائیاں کر رہا ہوں ، اس میں میرا کیا قصور بھلا :devil2:
وسلام
سیدھے کہو نا عربیوں کی طرح ہو ۔آرام سے بھی بات کرو تو لگتا ہے لڑ رہے ہو۔پر مجھے تو ایسے کبھی نہیں لگتا :prince:
 

زینب

محفلین
اوہ۔۔ یہ بات تو میرے ذہن میں آئی ہی نہیں تھی۔۔۔:silly:
خیر، زینب کو بھی تو آخر ہم اپنی چھوٹی بہن ہی سمجھتے ہیں ناں، کیوں‌ زینب؟ :laughing:
جی ہاں جانتی ہوں بھائی جی جو سلوک اس "چھوٹی " بہن کے ساتھ کرتے ہو نا آپ سب بھائی وہ بتانے کی‌ضرورت نہیں ہے:embarrassed:
ہا ہا ہا ۔۔
نہیں جویریہ بہن، آپ بھی چھوٹی بہن ہی ہیں۔ لیکن زینب کچھ زیادہ چھوٹی ہیں، خردبین لگا کر دیکھنا پڑتا ہے۔ :)
میں‌خوردبین سے نظر آتی ہوں۔۔۔ویسے مجھے تو لگتا ہے میں‌آپ کو سرے سے نظر ہی نہیں‌آتی:confused3:
 

زینب

محفلین
زینیب کے اوتار سے اتنا خون کیون نکل رھا ھے؟؟؟؟؟:surprise:
آپ کو ڈرانے کے لیے
اچھا جلدی سے مجھے ذپ میں بتائو کہ تعریف کس طرح‌کروں ۔:grin:
راز کی باتیں سب کے سامنے بری بات
تم لوگوں نے کبھی بڑی بھی ہونا ہے کہ نہیں، تم تو کم از کم اب بڑی ہو جاؤ کہ ماما بن چکی ہو۔ نانی دادی بھی بن جاؤ گی لیکن رہو گی پچیس سال کی ہی۔ +ہا ہائے+

تو چھوٹی ہی ہوتی ہین بہنیں ہمیشہ۔۔۔میری امی کہتی ہیں بھائی چاہے چھوٹے ہوں پھر بھی بڑے ہوتے ہیں یہ بچپن میں‌تو مجھے سمجھ نہیں ائی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اب ائی ہے کہ اس کا مطلب ان کی عزت ،لحاظ کیا جاتا ہے
 
Top