مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تو بھائی جی پھر آپ مجھ سے 100 میٹر دوری سے کیوں نہیں گزرتے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بیڈ کنڈکٹر ہوں۔ بجلی مجھ پر اثر نہیں کرتی۔

ارے اس سے مجھے ایک بہت پرانا لطیفہ یاد آ گیا، ایک دفعہ نبیل نے سنایا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
[
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)

پہلا تاثر بہت خاموش طبع خاتون کا تھا ۔ بعد میں یہ تاثر قطعی بدل گیا ۔ :grin:


2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی ۔
کب کا تو یاد نہیں مگر پہلی بار بات کا آغاز " کون آیا محفل میں " پر ہوا تھا ۔


3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
باتونی بہت ہے ۔ مجھے خود زیادہ باتیں کرنا اچھا لگتا ہے اس لیئے ان کی اس عادت کو میں پسندیدہ قرار دیتا ہوں ۔ ;)


4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا۔
ایک لمحے کے لیئے بھی دیر نہ کرو اور پٹاخ سے سُنا دو ۔ :dancing:

5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے ۔
آپ کو غصہ اتنی جلدی کیوں آتا ہے ۔ ( سوال ) :tongue:

6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )
پوچھنا تو چاہتا ہوں مگر ڈر لگتا ہے ۔ :devil:
 

زینب

محفلین
[
[6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )
پوچھنا تو چاہتا ہوں مگر ڈر لگتا ہے ۔ :devil:


ہاہاہاہ موقعے کا فائدہ اٹھاو اور کہہ دو ڈرو مت میں ہلاکو خان کی کچھ بھی نہیں لگتی:rollingonthefloor:

باقی جواب بعد میں دیتی ہوں
 

زینب

محفلین
کہا تو ہے نہیں کہتی لیں پا جی یقین کر لینے دیں نا بےچارے کو۔۔۔ ڈر کے بھگایئن تو نہین نا ۔۔جو پوچھنا ہے دل میں ہی رہ جائے گا پھر
 

زینب

محفلین
پٹھان بھایوں والا کام کرو نا زین اور کچھ ہو نا ہو پورا پاکستان کھود کے رکھا ہوا ہے
 
Top