سارہ خان
محفلین
میرا پہلا تاثر کسی کے لئے بھی اچھا نہیں ہوتا، مگر جب بات ہوتی ہے دوستی ہوتی ہے ، تو میں تو پھر اپنے دوستوں سے نیٹ پے کم مگر فون پے دو ، دو ، تین ، تین گھنٹے کی بات چیت کرتی ہوں ، رابطہ فون پے ہو ، بات چیت بھی بہت ہو تو بہت کچھ بندہ جان لیتا ہے ، عادتیں ، مزاج ،رویے ۔![]()
جیسے کہ سارہ کا میرے سے ملنا چار سال پہلے بی ایس بی پے ہوا تھا تب یہ ریڈ روز تھی
اسکی میری دوستی ہوگئیجیسا کہ ، میری طرف اگر کوئی دوستی کا ہاتھ بڑھائے ، یا چاہ رہا ہو کہ میرے سے گپ شپ تو میں شدید چڑ ِ جاتی ہوں جو لوگ پہل میری طرح کرے کوئی ، ہاں مجھے جو اچھے لگتے ہیں ان سے میں خود پہل کرتی ہوں
![]()
سارہ کی ، میری ، اور ضبط ، ہم تینوں کا ساتھ بہت عرصے تک رہا ، اور خوب دوستی رہی ، میں دونوں کی باجو ، مگر میرے ساتھ ایک دوست کی طرح ہی رہے ہیں ،
سارہ بہت تحمل مزاج ،۔ ہے اکثر جب کسی کی بات پے موڈ خراب ہو ، یا غصہ آئے بولنا تو نہیں چھوڑتیمگر محفل میں آنا کم کردیتی ہے ۔ یہ میرا مشاہدہ ہے اسکے بارے میں ،
سارہ چوں کہ میری سہیلی ہے ۔ ۔ تو اسکی خوبیاں بیان کرکے کیا کرنا ، میری دوستی ہے اس سے ، اور میں جانتی ہوں کسقدر پیار کرنے والی ، سمجھدار ، حساس ،
میں دو ، دو گھنٹے کی کال کرتی ہوں اسے ہر ویک ِ اینڈ ، سو اسکو میں بہت حد تک سمجھ گئی ہوں جان گئی ہوں ۔،،
اسکی عادتیں مجھے بھی پسند ہیں ، بھئی صاف سی بات ہے سہیلی کس کی ہے ؟
اور میری جن کے ساتھ دوستی ہے ، وہ ایسی ویسی دوستی ہو ہی نہیں سکتی ۔
کہا جاتا ہے بندے / بندی کی کمپنی کو دیکھو ، کمپنی کیسی ہے ۔؟ کون کیسا ہے وغیرہ وغیرہ
تو اسکی کمپنی میں ہوںجو میری سہیلی میرے سے اٹیچ ہے دوستی میں وہ نایاب ہیں ،
کہ میری دوستیاں ہیں ان سب سے ۔![]()
کچھ خاص یہ کہ سارہ جو کچھ بھی ہورہا ہے اللہ پر چھوڑ دو ، سب بہتر ہوگا ، خوش رہو ۔ ۔ ۔
![]()
باقی جو یاد آیا تو بعد میں![]()
واؤ باجو محسن کے بعد مجھ پر بھی اتنی بڑی تقریر ۔۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے باجو ہماری بات کیسے شروع ہوئی تھی ۔۔ آپ نے مجھے رمضان مبارک کا پی ایم کیا تھا بی ایس بی پر ۔


آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں باجو ۔۔ اور اس ہی طرح اپنی محبتیں بانٹتیں رہیں ۔۔
