تعبیر
محفلین
پرانا سلسلہ پھر سے شروع کرتے ہیں۔ ایک نئی شخصیت کے ساتھ
اس بار ہم سب جس محترم ہستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرینگے ان کے بارے میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ انکا نام ہی انکی پہچان ہے۔
آپ ہم سب کے پسندیدہ اور ہردلعزیز رکن ہیں۔ کوئی بھی رکن خواہ وہ نیا ہو یا پرانا ایسا نہیں کہ وہ انہیں نہ پہچانتا ہو۔ انہیں ہم محفل کے چور کے نام سے بھی جانتے ہیں کہ یہ اپنی ذہانت اور باتوں کے سحر سے منٹوں میں سب کا دل چرا لیتے ہیں۔ محفل کی رونق، محفل کی شان جی ہاں وہ ہیں
[glint]
شمشاد جی
[/glint]
1۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ شمشاد جی سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)
3۔شمشاد جی کی کونسی عادت آپکو بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
4۔شمشاد جی سے کیا سبق سیکھا
5۔ اس شخصیت کو آپکا کوئی مشورہ،رائے،پیغام یا سوال
مہمان شخصیت سے گزارش ہے کہ وہ چاہیں تو ساتھ ساتھ تبصرے اور ہمارے سوالات کے جوابات بھی دیں ورنہ جیسے وہ مناسب سمجھیں
اپ سب اپنے جوابات دیں میں بھی اپنی رائے دیتی ہوں اگلی پوسٹ میں