arifkarim
معطل
یہ واحد پوسٹ ہے ان دو سالوں میں جسمیں کسی نے کھل کر خاکسار کی "کوئی" تعریف کی ہو
ویسے میرا رویہ تعریف کے قابل ہوتا نہیں ہے کیونکہ میںایڈمنز اسمیت نیو کڈز کو بھی کھری کھری سنا دیتا ہوں
تعبیر جی کے سوال دیکھ کر لگتا ہے کہ مہمان نہیں ہوں، جاب کیلئے انٹریو دینے آیا ہوں :
پریکٹیکل اسلئے کہ قائد اعظم نے فرمایا تھا:"کام کام اور کام" جبکہ آج کل پاک قوم کرتی ہے" آرام ، آرام او ر آرام"
ویسے میرا رویہ تعریف کے قابل ہوتا نہیں ہے کیونکہ میںایڈمنز اسمیت نیو کڈز کو بھی کھری کھری سنا دیتا ہوں
تعبیر جی کے سوال دیکھ کر لگتا ہے کہ مہمان نہیں ہوں، جاب کیلئے انٹریو دینے آیا ہوں :
مطالعہ، نیٹ گردی اور اونچی چھلانگیں! میںبعض اوقات ایسے ٹاپکس پر غورو فکر کرتا ہوں جن پر کوئی بزرگی کی عمر کو پہنچ کر ہی کر سکتا ہے۔ شاید اب مجھے بڈھا بابا سمجھنے کی وجہ معلوم ہو گئی ہےسوال1۔اتنی سی عمر میں آپکے پاس اتنا نالج کیسے ہے؟؟؟
میں اپنی زندگی کھیل تماشہ میں ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ پتا نہیں کیوں ایسا لگتا ہے کہ یہ وقت لوٹ کر واپس نہیں آئے گا۔ اسلئے اس دو پل کی زندگی میںجتنا زیادہ انسانیت اور اپنی قوم کیلئے کام کر لوں اتنا بہتر ہے۔2۔۔۔آپ اپنی عمر کے لڑکوں جیسے کیوں نہیں ہیں یعنی شرارتی وغیرہ اتنے تلخ اور پریکٹیکل کیوں ہیں ؟؟؟
پریکٹیکل اسلئے کہ قائد اعظم نے فرمایا تھا:"کام کام اور کام" جبکہ آج کل پاک قوم کرتی ہے" آرام ، آرام او ر آرام"
ہی ہی ہی۔ جب شکریہ کا بٹن نیا نیا آیا تو اسکا موڈ کبھی خراب ہوجاتا کبھی فارم کی رفتار کو سست کرتا تو کبھی دبانے کے بعد بھی کام نہ کرتا تھا۔ تنگ آکر میںنے تہیا کر لیا اب اس بٹن کو کبھی نہیں دبانا۔ ویسے پسند آنے والی پوسٹس پر الگ اسے شکریہ لکھ دیتا ہوں-3۔شکریہ کا بٹن نا دبانے کی کوئی وجہ؟؟؟ویسے آپکی ڈکشنری میں سوری اور شکریہ تو ہے نا؟؟؟
اور مجھے آپکے تصویری دھاگے۔ پتا نہیںکہاں کہاں سے ڈھونڈ لاتی ہیں تصاویر کا خزانہخاص یہ کہ خوش رہیں اور محفل کی رونق یونہی بڑھاتے رہیں اور مجھے آپ کے اکثر replies بہت اچھے اور سچے لگتے ہیں