مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ویسے اور کون کون معطل ہے
عسکری یا ساجد کے علاوہ
اک اور سوال یہ معطل کرنے سے معطل ہونے والے کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اور یہ معطل کرتاکون ہے؟
 
میں نے بھی دو تین لوگوں کو معطل کیا ہوا ہے
مگر جب لاگ ان نہ ہوں تو ان کے نام پھر بھی نظر اجاتے ہیں۔ کیوں؟
 
قیصرانی

لائبریرین

بہت سارے اراکین، مثلاً چھوٹا غالب بھی اسی فہرست میں شامل ہے
ساجد بھائی تو کب کے واپس بھی آ گئے
معطل ہونے والا رکن اگر غصے کا تیز اور عقل میں تھوڑا ہو تو نیا رکنیتی نام بنا کر اودھم مچانے پہنچ جاتا ہے اور پھر اکثر و بیشتر یہ بین مستقل ہو جاتا ہے۔ معطل سے مراد اراکین کی رسائی ان کے اکاؤنٹ تک معطل کر دی جاتی ہے۔ اس طرح وہ ذاتی پیغامات اور محفل پر موجود اپنے مراسلوں کی تدوین سمیت دیگر رکنیتی حقوق سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اگر معطلی عارضی ہو تو ایڈمن کے متعین کردہ عرصے کے بعد اراکین کی رسائی ان کے اکاؤنٹ تک بحال کر دی جاتی ہے :)
 
بہت شکریہ
ویسے عارف کریم صاحب جلد واپس اجاویں گے۔ یہ نہ غصے کے تیز ہیں نہ ہی نام بدل کر اودھم مچاتے ہیں۔ بلکہ اپنے اصلی نام ہی سے اودھم مچاتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے بھی دو تین لوگوں کو معطل کیا ہوا ہے
مگر جب لاگ ان نہ ہوں تو ان کے نام پھر بھی نظر اجاتے ہیں۔ کیوں؟
اراکین دوسرے اراکین کو نظر انداز تو کر سکتے ہیں، معطل نہیں۔ اس طرح جب آپ کسی کو اگنور کرتے ہیں تو آپ کے مراسلے وہ دیکھ کر جواب دے سکتے ہیں، آپ کو وہ جوابات دکھائی نہیں دیں گے :)
 
ہیں واقعی
تو پھر نظرانداز کرنے کا فائدہ۔ہونا تویہ چاہیے کہ جس کو میں نے نظرانداز کیا ہو اس کو میں نظر نہ اوں نہ وہ مجھے
 
قیصرانی

لائبریرین
ہیں واقعی
تو پھر نظرانداز کرنے کا فائدہ۔ہونا تویہ چاہیے کہ جس کو میں نے نظرانداز کیا ہو اس کو میں نظر نہ اوں نہ وہ مجھے
نظرانداز کا یہ فائدہ ہے کہ کسی بھی فرد کے پیغامات آپ کو دکھائی نہیں دیتے، چاہے وہ کچھ بھی کہتے رہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top