میرے پاس ایک فائل ہے۔ہر انسان کسی دوسرے انسان کے بارے اچھی بُری رائے رکھتا ہے ؟؟ رائے رکھنا غلط نہیں ۔۔ محفل کے کون سے ممبر کے بارے آپ سب سے اچھی ۔۔ اور کون سے ممبر کے بارے بُری رائے رکھتے ہیں ؟؟
او ہہو برتھ ڈے آ رہی ہے جناب کی ۔۔ پر ضبط کو تو نہیں پتا برتھ ڈے کا ۔۔میری برتھ ڈے کے مہینے کی خوشی میں سمجھ لو
تو انہوں نے تو وجہ بتادی نہاو ہہو برتھ ڈے آ رہی ہے جناب کی ۔۔ پر ضبط کو تو نہیں پتا برتھ ڈے کا ۔۔
آفس میں اور فراغت ۔۔ مزے ہیںویسے ہی فارغ بیٹھا ہوتا ہوں تو ادھر سوال پوچھ لیتا ہوں ۔۔
میرے بارے اس فائل میں کیسی رائے ہے ؟؟؟میرے پاس ایک فائل ہے۔
جس میں، میں نے محفل کے ممبران اور دیگر لوگوں کے بارے میں اپنی رائے لکھ رکھی ہے
اور یہ رائے صرف میری ذاتی سوچ تک نہیں بلکہ اس میں مختلف حوالے بھی شامل ہیں اور بڑی چھان پھٹک والی رائے ہیں۔
جس میں لوگوں کی خوبیوں اور خامیوں دونوں کو مدِ نظر رکھا گیا ہے
لیکن خیر وہ یہاں کیا شیئر کرنا۔
ویسے محفل میں میری سب سے اچھی رائے میمی کے بارے میں
کہ وہ پوری محفل میں مجھے سب سے زیادہ پسند ہے
تمہاری جاتی جاتی ہے ۔۔۔لو
ایسا کیسے
وقت کے ساتھ ساتھ تو انسان میں مزید تحمل مزاجی آتی جاتی ہے
مزے ہیں ۔۔آفس میں اور فراغت ۔۔ مزے ہیں
آپ کے بارے میں کبھی کچھ لکھا ہی نہیں۔میرے بارے اس فائل میں کیسی رائے ہے ؟؟؟
ایویں ہی جاتی ہے۔تمہاری جاتی جاتی ہے ۔۔۔
موقع دیکھ کر چوکا مار لیتے ہیں ؟؟آپ کے بارے میں کبھی کچھ لکھا ہی نہیں۔
شاید یہ وجہ رہی ہو کہ آپ سے پہلے کبھی زیادہ بات چیت نہیں ہوئی
صاف گو۔خود کی اچھائی کرنی ہو تو کیا کہیں گے؟
جلد باز۔خود کی بُرائی کرنی ہو تو کیا کہیں گے ؟؟
ایسا تو کوئی دماغ میں نہیں آیا ابھیکوئی ایسا کام جو ایک بار ہی کیا ۔۔ پر آرزو ہے کہ دوبارہ کیا جائے ؟؟
پروفیشنل جیلیسی کس حد تک ہے ؟؟ایسا تو کوئی دماغ میں نہیں آیا ابھی
ہاں ایسے ضرور ہیں جو کیے نہیں لیکن کرنے کی آرزو ہے
بس اب ان کا نہیں پوچھئے گا
ذرا بھی نہیںپروفیشنل جیلیسی کس حد تک ہے ؟؟
شکریہ میمی
سڑیل مزاج
چلو یہی بڑی بات ہے کہ اب ایسا تاثر نہیں ہے
لیکن تم نے غصے کا اظہار نہیں کیا۔
کیوں بھلا
کردینا تھا نہ
ویسے میں بہت زیادہ شرمندہ ہوا تھا بعد میں اس کو لے کر
یو نو نہ
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انسان نیٹ کو نیٹ سمجھے اور اسے بس ٹائم پاس سمجھے۔
اور خود میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ انسان ایسا کیوں کرے
کیا نیٹ فرینڈ انسان نہیں ہوتے کہ انسان ان کے ساتھ بالکل ویسے مخلص رہے جیسے رئیل میں لوگوں کے ساتھ۔
اور ایسے رشتے اور دوستیاں تو پھر بیکار ہوئیں جن میں ملاوٹ یا بناوٹ شامل ہو
سیکھ لو کچھ تو سیکھ لو
میں کسی چیز کا نتیجہ فوراً اخذ نہیں کرتا
نہ کسی شخص کے بارے میں فوراً کوئی رائے قائم کرتا ہوں۔
کیوں کہ فوراً والے کام میں کوئی خامی رہ سکتی ہے۔
ہاں یہ ضرور ہے کہ اکثر جذباتی ہوجاتا ہوں تو اس میں شاید کچھ حماقتیں ہوجاتی ہوں
ویسے کیا تم نے یہ نہیں دیکھا کیا کہ کافی لوگوں کی میرے بارے میں یہ رائے ہے
اب بتاؤ اتنا ٹھنڈا مزاج اور اتنی زیادہ قوت برداشت کا حامل بندہ کیسا ہوسکتا ہے