فہیم
لائبریرین
کیونکہ سب کا ادا کیا ہوا ہےشکریہ کیوں بھیا
جبکہ میرے دماغ میں کچھ اور ہی تھاہاں تب تھا ناں مجھے لگتا تھا کہ آپ مجھے ڈانٹنے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہو
ہی ہی ہی
اففف میرا دماغ بھی کہاں سے کہاں تک پہنچ جاتا ہے
لیکن میرا خیال ہے کہ اگر کچھ برا لگ جائے تو بول دینا چاہیےوہ تو آپ مجھے جانتے ہو کہ میں بہت کالم سی بندی ہوں۔۔ غصہ بہت کم کرتی ہوں۔۔۔ اور اگر کچھ برا لگ جائے تو اس کی طرف سے دھیان ہٹا لیتی ہوں
خاص کر مجھے تو ضرور
بالکل میرا بھی یہی ماننا ہے۔ مجھے بھی یہاں بنائے ہوئے رشتے اپنے حقیقی رشتوں جیسے ہی عزیز ہیں۔
یعنی تسی مجھے اتنا نالائق سمجھتی ہو کہ مجھ میںبھیا کچھ سیکھنے کو بھی ہو ناں ہی ہی ہی ہی
کچھ ایسا ہے ہی نہیں جو سیکھا جاسکے
اب کہاں ہوتا ہوںبھیا آپ اکثر نہیں، ہر بار جذباتی ہو جاتے ہیں اور پھر آپ کو پتا بھی چل جاتا ہے لیکن تب کچھ ہو نہیں پاتا۔۔
ان لوگوں کی باتیں بالکل درست ہیںسچ میں بھیا۔۔ میں تو ان میں سے کسی ایک سے بھی متفق نہیں ہوں
اور تم بھی اپنی جگہ درست ہو
اپنی ذات کو لے کر مجھے کوئی غصہ نہیں آتا
کبھی نہیں
بھلے اگلا جو چاہے کرلے
اور ان سب کی رائے میری اپنی ذات کو لے کر ہی ہے۔
جبکہ مجھ سے ریلیٹڈ کسی کے ساتھ کچھ ہو تو پھر غصہ آتا ہے
اور شدت والا آتا ہے
کس کی اتنی مجالہی ہی ہی اب میری پٹائی پکی