مغزل
محفلین
لو دوستو !
میں آگیا ، اور صرف یہ کہنے آیا ہوں کہ
میں ’’ محسن حجازی ‘‘ کے بارے میں کچھ
بھی نہیں کہوں گا ۔۔ یہی میری رائے ہے ۔
(یہ مت خیال کیجئے گا کہ کسی دھمکی دی ہے)
محسن حجازی صاحب ۔۔۔ نے شاید یہ مثل نہیں سنی۔۔ کہ:
’’ سو (100) سنار کی ، ایک لوہار کی ‘‘
ایک سطر صرف ’’ محسن حجازی ‘‘ کیلیے :
لیجئے صاحب ، ان سارے مراسلات و سوالات اور غزلوں کا حساب آج چکتا دیا جو آپ پر قرض تھیں۔

لیجئے کتنے سہل و سادہ الفاظ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اب حضرت مغل کا انتظار ہے دیکھتے ہیں وہ اس سلسلے کو کیسے آگے بڑھاتے ہیں لیکن خدارا مغل جی ہم کم علموں کے لیئے اردو کے ذرا آسان الفاظ کا انتخاب کیجیئے گا وسلام