فاتح
لائبریرین
تم کیوں مسکرا رہی ہو بھئی؟ تم نہیں چاہتیں کہ میری کتاب چھپ کر منظرِ عام پر آئے؟ بس تو لگ جاؤ تم بھی چندہ اکٹھا کرنے پر۔۔۔ شاباش
تم کیوں مسکرا رہی ہو بھئی؟ تم نہیں چاہتیں کہ میری کتاب چھپ کر منظرِ عام پر آئے؟ بس تو لگ جاؤ تم بھی چندہ اکٹھا کرنے پر۔۔۔ شاباش
بھیاتم کیوں مسکرا رہی ہو بھئی؟ تم نہیں چاہتیں کہ میری کتاب چھپ کر منظرِ عام پر آئے؟ بس تو لگ جاؤ تم بھی چندہ اکٹھا کرنے پر۔۔۔ شاباش
بیٹا، شاد و آباد رہو، جیتی رہو۔ اللہ تمھیں بہت دے۔بس آپ جلدی سے بتادیں کہ کب بھیجوں؟
چندہ اکھٹا کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی اتنی تو سیونگ ہے میرے پاس
کاروباری معاملات تو نئے ہیں ۔۔ بھئی فائنانس میں ماسٹرز ایسے ہی تو نہین کیا ہوا ۔۔ کہیں تو کام آئے گا قرت العین کی سادگی پر میں حیرت زدہ ہوں ۔۔تم تو سیانی ہو گئی ہو یونیورسٹی والوں کے ساتھ کاروباری معاملات طے کر کے۔۔۔ اس لیے تمھارے ساتھ سودا طے نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ قرۃالعین اعوان سے سبق لو کہ کتنی سادگی اور معصومیت سے لاکھ روپے چندہ اکٹھا کر رہی ہے۔
لیکن میں تو مذاق بالکل نہیں کر رہی بھیابیٹا، شاد و آباد رہو، جیتی رہو۔ اللہ تمھیں بہت دے۔
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں۔۔۔ میں نے تو مذاق کیا تھا اور تم سیونگ نکال کر دینے لگیں۔۔۔
فاتح بھائی کو تمھارے پیسے نہیں دعائیں چاہییں۔ جب کتاب چھپی تو تمھیں ضرور بھیجوں گا۔
اووووووووہ ہااااااااااااااں تمھارا تو ماسٹرز ہے فنانس میں۔۔۔ مجھے بھول ہی گیا تھا۔۔۔ یعنی یہ تو دو دھاری تلوار والا معاملہ ہو گیا۔۔۔ فنانس میں ماسٹرز اور کاروباری معاملات میں گھاگ۔۔۔ لیتھل کمبی نیشنکاروباری معاملات تو نئے ہیں ۔۔ بھئی فائنانس میں ماسٹرز ایسے ہی تو نہین کیا ہوا ۔۔ کہیں تو کام آئے گا قرت العین کی سادگی پر میں حیرت زدہ ہوں ۔۔
جیتی رہو بیٹا۔۔۔ کتاب آئے گی ضرور آئے گی۔لیکن میں تو مذاق بالکل نہیں کر رہی بھیا
اس بات پر قائم ہوں
آپ کی کتاب کا ہمیشہ انتظار رہے گا
انشاءاللہ!جیتی رہو بیٹا۔۔۔ کتاب آئے گی ضرور آئے گی۔
اب آپ یہ خلوص کی بات کر کے مجھے ایموشنل نہ کریں کہ میں اپنی آفر میں ردو بدل کر لوں ۔۔اووووووووہ ہااااااااااااااں تمھارا تو ماسٹرز ہے فنانس میں۔۔۔ مجھے بھول ہی گیا تھا۔۔۔ یعنی یہ تو دو دھاری تلوار والا معاملہ ہو گیا۔۔۔ فنانس میں ماسٹرز اور کاروباری معاملات میں گھاگ۔۔۔ لیتھل کمبی نیشن
قرۃ العین اعوان میں سادگی ضرور ہو گی لیکن یہ آفر اس کے خلوص کو ظاہر کرتی ہے۔
تمھیں دینے کا ایک نقصان ہو گا کہ ساتھ ساتھ اس کی شرح بھی لکھنی پڑ جانی ہے مجھے۔۔۔ شرح یا تشریح بولے تو مزید مشکل اردو میں جو تم بولتی ہو۔مجھے بھی چاہیے فاتح بھیا
وہ مجھے معلوم ہے تم نہیں کرنے والی۔ ہاہاہااب آپ یہ خلوص کی بات کر کے مجھے ایموشنل نہ کریں کہ میں اپنی آفر میں ردو بدل کر لوں ۔۔
پھر کیا ہوا آپ میرے بھیا جو ہوئے۔ آپ کا دل نہیں کرتا بھیا کہ آپ کی بہنا مشکل اردو بولے ؟تمھیں دینے کا ایک نقصان ہو گا کہ ساتھ ساتھ اس کی شرح بھی لکھنی پڑ جانی ہے مجھے۔۔۔ شرح یا تشریح بولے تو مزید مشکل اردو میں جو تم بولتی ہو۔
تم جانتے ہو کہ وہ حادثہ نیند کے باعث ہوا۔۔۔فاتح صاحب سے میری بات شروع میں تو کچھ نہیں رہی۔ لیکن پھر کچھ دوستوں سے ان کی تعریف سن کر میرا بھی دل ہوا تھا ان سے بات کرنے کا۔ اور میری ایک بار ان سے بہت دیر تک فون پر بات بھی ہوئی تھی جو کہ واقعی بہت خوشگوار تھی اس بات کے بعد مجھے فاتح صاحب کی شخصیت بہت اچھی لگی تھی کہ واقعی لوگ ان کے بارے میں درست کہتے ہیں۔لیکن اس بات کے کچھ روز ہی بعد ایک ایسا حادثہ ہوا۔ جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔اور بس مجھے فاتح بھائی سے وہی شکایت ہے کہ انہوں نے ایسا کیونکر کیا۔ورنہ اس کے علاوہ خود وہ جانتے ہیں کہ اس حادثے کے بعد بھی میری ان سے بات چیت ہوتی رہی ہے اور اچھے ماحول میں ہی ہوئی ہے۔
دل تو کرتا ہے کہ میری بہن مشکل اردو بولے لیکن یہ دل نہیں کرتا کہ اپنے اشعار کی تشریح کرنی پڑے مزید مشکل اردو میں۔پھر کیا ہوا آپ میرے بھیا جو ہوئے۔ آپ کا دل نہیں کرتا بھیا کہ آپ کی بہنا مشکل اردو بولے ؟
ہاہاہاہا پھر بھی آپ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں ۔۔وہ مجھے معلوم ہے تم نہیں کرنے والی۔ ہاہاہا
آپٹیمسٹک بننے کی کوشش کر رہا ہوں۔ہاہاہاہا پھر بھی آپ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں ۔۔
انتہائی غیر متفق!!!!مشورہ (سگریٹ نوشی ترک کرنے کا) دے بھی دیا اور ساتھ ہی لکھ دیا کہ رہنے دیتے ہیں
اور ہاں یہ ابن سعید کا پردہ چاک کرنے والی پوسٹ (بے پرکی و بے پردگی) تو مجھے خود بھی بھول چکی تھی اور اب تمھارے لنک دینے پر سعود بھائی کے ساتھ مل کے پڑھی تو ہم دونوں ہی خوب ہنسے۔
شاعری کی کتاب پبلش کروانے کی فرمائشیں جن جن کی طرف سے آئی ہیں وہ تم اور قرۃالعین اعوان ہو، لہٰذا تم دونوں ایسا کرو کہ چندہ جمع کرو تا کہ کتاب شائع کروانے کا خرچ تو نکلے۔
مجھے حیرت ہے کہ وہ "مثبتوں میں جیتا ہوں" والی غزل تم نے کیوں نہیں پڑھی اب تک۔۔۔ میں بھیجتا ہوں تمھیں۔