تعبیر
محفلین
تین کے بعد ہو سکتا ہے کہ آپ کے ریکارڈ پر کچھ ایکشن لیا جا سکےبالکل نہیں۔۔۔
ورنہ آپ پھر ایک مرتبہ ملنگوں کی عزتِ نفس پر حملہ کریں گی اور مجھےتیسری مرتبہ احتجاج ریکارڈ کروانا پڑے گا۔۔۔
تین کے بعد ہو سکتا ہے کہ آپ کے ریکارڈ پر کچھ ایکشن لیا جا سکےبالکل نہیں۔۔۔
ورنہ آپ پھر ایک مرتبہ ملنگوں کی عزتِ نفس پر حملہ کریں گی اور مجھےتیسری مرتبہ احتجاج ریکارڈ کروانا پڑے گا۔۔۔
ویسے بھی تیسری بار سلام کرنے پر جواب نہ آئے تو واپس لوٹ جانا چاہیے۔۔۔تین کے بعد ہو سکتا ہے کہ آپ کے ریکارڈ پر کچھ ایکشن لیا جا سکے
سلام نہیں دستک ہے شایدویسے بھی تیسری بار سلام کرنے پر جواب نہ آئے تو واپس لوٹ جانا چاہیے۔۔۔
دستک دے کر سلام ہی کیا جاتا ہے۔سلام نہیں دستک ہے شاید
سلام کا تو پہلی بار جواب نا دے تو وہ لائق ہی نہیں کہ اسے دوبارہ سلام کیا جائے میرے خیال سے
دشمن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضرور لکھیں۔۔۔ منتظر ہوں۔
خدایا خیر۔۔۔
ہاہاہاہاہا یعنی یہ پہلا ٹائٹل تھا جو ذہن میں آیا۔۔۔ اور مجھے یقین ہے کہ اب تک یہی ٹائٹل قائم ہے۔دشمن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تعبیر آپا، کیا یہ محض اتفاق ہے کہ آپ نے ہمارے متعلق یہ سوال نامہ بال ٹھاکرے کے دیہانت تک التوا میں ڈالے رکھا؟
مشورہ (سگریٹ نوشی ترک کرنے کا) دے بھی دیا اور ساتھ ہی لکھ دیا کہ رہنے دیتے ہیں1)۔فاتح کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
فاتح بھائی کا پہلا تاثر کچھ ایسا تھا کہ ایسے بندے جو اپنی ذات میں آپ انجمن ہوتے ہیں ۔۔۔ ہنس مکھ ، بذلہ سنج ، ذہین اور قابل ۔۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ یہ صرف قابل نہیں بہت قابل ہیں ، بہت حساس اور درد مند دل بھی رکھتے ہیں ۔۔ابھی کچھ عرصہ پہلے تاثر میں کچھ مزید صفات کا اندازہ ہوا جیسے کہ منہ پھٹ ، جو دل میں وہ زباں پر اور لگی لپٹی رکھے بنا بولنا۔۔۔ اور اپنے بات کرنے کے انداز سے عمر سے بڑے بھی لگتے ہیں ۔۔ میں تو کافی بڑا سمجھتی تھی ۔۔ لیکن ایک ڈیڑھ سال پہلے ہی پتا چلا کہ میری غلط فہمی تھی ۔۔
2)۔ پہلی دفعہ فاتح سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟؟؟
فاتح بھائی سے پہلی بار بات چیت ذہانت آزمائیے کے دھاگے میں شروع ہوئی تھی ۔۔۔ اور پھر پسندیدہ کلام کے کسی دھاگے میں بات ہوئی تھی جب میں نے ان سے پوچھا تھا کہ آپ کم کم کیوں آتے ہیں محفل پر تو انہوں نے کہا تھا مزدوری کرتا ہوں اس لئے کم آنا ہوتا ہے ۔۔ ایم ایس این پر پہلی بار کس طرح بات شروع ہوئی تھی یہ مجھے دماغ پر بہت زور دینے پر بھی بالکل یاد نہیں آ رہا ۔
فاتح بھائی واحد محفلین ہیں جن سے میری بالنفس نفیس ملاقات ہو چکی ہے ۔۔ ۔۔ دعوت مجھے ان کی کرنی تھی پر الٹا ہم ان کے مہمان بن گئے تھے ۔۔ اور بلکل بھی یہ محسوس نہیں ہوا تھا کہ پہلی بار مل رہے ہیں ۔۔
3 )۔ آپکوفاتح کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟؟
اپنی بات بہت اچھی طرح سمجھانے والی عادت ۔۔ دوسروں کے کام آنا ، مدد کرنا رہنمائی کرنا ۔۔ فاتح بھائی کا انداز گفتگو دلچسپ لگتا ہے ۔
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے فاتح کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟؟؟
نڈر پن ۔۔ بے باکی ۔۔ بلا جھجھک سچی بات کہنا ۔۔ سیکھنا چاہتی ہوں پر دل گردہ بڑا چاہیئے ایسا بننے کے لئے ۔۔
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟؟؟
مشورہ تو ایک ہی ہے ان کے لئے کہ سگریٹ کم کریں کچھ پر پتا ہے عمل ہونا نہیں ہے اس مشورے پر ۔۔ اس لئے رہنے دیتے ہیں ۔۔
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
فرمائش ان سے کافی دفعہ کی ہے کہ اپنی شاعری کی کتاب پبلش کروائیں ۔۔ اور ایک غزل ہے فاتح بھائی کی جس کا ایک مصرعہ ہے کہ “ مثبتوں میں جیتا ہوں“ وہ بھی مکمل غزل پڑھوانے کی فرمائش کی تھی جو کہ پوری نہیں ہوئی اب تک ۔
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کو پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یا درہ گئے ہوں؟؟؟
پسندیدہ ترین دھاگہ ویلنٹائین ڈے پر پوسٹ کیا ہوا ۔۔۔ اور ایک سعود بھیا کی بے پرکی پر انہوں نے پیروڈی کی تھی وہ بھی زبردست تھی جو کہ نبیل بھائی نے “بے پرکی و بے پردگی “ کے عنوان سے الگ تھریڈ میں پوسٹ کی تھی ۔ ۔ اس کے علاوہ محفل پر اپنے بہت شروعاتی دنوں میں انہوں املا میں ء کے استعمال پر ایک تفصیلی جواب لکھا تھا ۔۔ شاید وہ فاتح بھائی کی پہلی پوسٹ تھی جس پر میں نے تبصرہ کیا تھا کہ “معلوماتی پوسٹ “۔۔ کئی اور بھی پوسٹس یاد ہیں۔
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل یا پیغام دینا چاہیں یا کچھ
dedicate کرنا چاہیں
فاتح بھائی کو میں اپنا محسن بھی مانتی ہوں ، استاد بھی رہنما بھی ۔۔ بہت ساری نیک خواہشات ان کے لئے ۔۔ اللہ پاک ہمشہ خوش و خرم رکھے شاد و آباد رکھے ۔۔ روایتی دعائیں ہیں مگر دل سے ۔۔
مشورہ (سگریٹ نوشی ترک کرنے کا) دے بھی دیا اور ساتھ ہی لکھ دیا کہ رہنے دیتے ہیں
اور ہاں یہ ابن سعید کا پردہ چاک کرنے والی پوسٹ (بے پرکی و بے پردگی) تو مجھے خود بھی بھول چکی تھی اور اب تمھارے لنک دینے پر سعود بھائی کے ساتھ مل کے پڑھی تو ہم دونوں ہی خوب ہنسے۔
شاعری کی کتاب پبلش کروانے کی فرمائشیں جن جن کی طرف سے آئی ہیں وہ تم اور قرۃالعین اعوان ہو، لہٰذا تم دونوں ایسا کرو کہ چندہ جمع کرو تا کہ کتاب شائع کروانے کا خرچ تو نکلے۔
مجھے حیرت ہے کہ وہ "مثبتوں میں جیتا ہوں" والی غزل تم نے کیوں نہیں پڑھی اب تک۔۔۔ میں بھیجتا ہوں تمھیں۔
اپنے ساجد بھائی ہیں نا کتابت و طباعت کے تخمینے لگانے کے لیے۔۔۔شاعری کی کتاب پبلش کروانے کی فرمائشیں جن جن کی طرف سے آئی ہیں وہ تم اور
ہو، لہٰذا تم دونوں ایسا کرو کہ چندہ جمع کرو تا کہ کتاب شائع کروانے کا خرچ تو نکلے۔یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آپ مجھے ابھی تخمینہ لگا کر بتا دیجئے بھیا
آج کل تم تو ویسے بھی دونوں ہاتھوں سے منافع کما رہی ہو ڈکشنریاں لکھ اور چھاپ کے۔۔۔ ہماری کتاب سے کیا خاک منافع نکلے گا، اس لیے اسے ہمارے لیے ہی رہنے دو۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا لکھ دیا مشورہ پر دیا نہیں
میں نے محفل پر تلاش کے بعد دوبارہ پڑھی پھر سے مزہ آیا ۔۔
سوچ لیں پھر چندہ ہم نے جمع کرنا ہے تو منافع بھی ہم نے کمانا ہے پھر اس کا ۔۔
تین شعر پرھے ہیں اس غزل کے جو بہت زبردست ہیں ۔۔۔ یاد نہیں آ رہے البتہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اندازاً ایک لاکھ روپے تک تو لگیں گے ہی۔۔۔ تم ننانوے ہزار نو سو ننانوے روپے جمع کرو۔۔۔ باقی کا ہم خود کچھ بند و بست کرتے ہیں۔بالکل بلالیں ساجد بھیا کو اور بتا دیں مجھے
پھر کتاب چھپی ہی چھپی
نہیں ایک لاکھ کا بندوبست تو آرام سے ہوجائے گا بھیااندازاً ایک لاکھ روپے تک تو لگیں گے ہی۔۔۔ تم ننانوے ہزار نو سو ننانوے روپے جمع کرو۔۔۔ باقی کا ہم خود کچھ بند و بست کرتے ہیں۔
ہاہاہاہا ہاں تو لگے ہاتھون اپنی نقل شدہ ڈکشنری کے ساتھ آپ کی بھی چھپوادوں گی ۔۔ ۔ منافع جو بھی ہو منظو آپ بس سودا طئہ کرنے والے بنیںآج کل تم تو ویسے بھی دونوں ہاتھوں سے منافع کما رہی ہو ڈکشنریاں لکھ اور چھاپ کے۔۔۔ ہماری کتاب سے کیا خاک منافع نکلے گا، اس لیے اسے ہمارے لیے ہی رہنے دو۔۔۔ ۔ ہاہاہا
تم تو سیانی ہو گئی ہو یونیورسٹی والوں کے ساتھ کاروباری معاملات طے کر کے۔۔۔ اس لیے تمھارے ساتھ سودا طے نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ قرۃالعین اعوان سے سبق لو کہ کتنی سادگی اور معصومیت سے لاکھ روپے چندہ اکٹھا کر رہی ہے۔ہاہاہاہا ہاں تو لگے ہاتھون اپنی نقل شدہ ڈکشنری کے ساتھ آپ کی بھی چھپوادوں گی ۔۔ ۔ منافع جو بھی ہو منظو آپ بس سودا طئہ کرنے والے بنیں