فاتح
لائبریرین
یعنی آپ کو بھی چندہ جمع کرنے والی ٹیم میں شامل تصور کیا جائے؟ آپ جیسے جاگیرداروں کے لیے تو ایک لاکھ کی وقعت ہی کچھ نہیں۔۔۔ آپ کم از کم دس لاکھ کا ہدف رکھیے۔انتہائی غیر متفق!!!!
یعنی آپ کو بھی چندہ جمع کرنے والی ٹیم میں شامل تصور کیا جائے؟ آپ جیسے جاگیرداروں کے لیے تو ایک لاکھ کی وقعت ہی کچھ نہیں۔۔۔ آپ کم از کم دس لاکھ کا ہدف رکھیے۔انتہائی غیر متفق!!!!
صرف اتنا ہی !! تھوڑا اور اضافہ فرما لیجیے آپ تو کسر نفسی سے کام لینے لگے ۔ ویسے آپ نے کتاب چھپوانی ہے اتنے پیسوں میں یا چھاپا خانہ خریدنا ہے ؟؟؟یعنی آپ کو بھی چندہ جمع کرنے والی ٹیم میں شامل تصور کیا جائے؟ آپ جیسے جاگیرداروں کے لیے تو ایک لاکھ کی وقعت ہی کچھ نہیں۔۔۔ آپ کم از کم دس لاکھ کا ہدف رکھیے۔
ساتھ میں اس کا بھی افسوس ہے کہ پوری رات اور پورا دن گزر جانے کے بعد بھی آپ نے اس کی وضاحت نہیں کی کہ نیند کے باعث ایسا ہوا۔تم جانتے ہو کہ وہ حادثہ نیند کے باعث ہوا۔۔۔
نیند سے جاگنے پر کچھ دیر تک میں ہوش میں نہیں ہوتا ۔
اور آپ تو گویا دینے ہی لگی ہیں نا دس لاکھ۔۔۔ ایک کام کیجیے۔۔۔ دس لاکھ میں سے آٹھ سو عینی کو ضرور دے دیجیے گا میری طرف سے۔صرف اتنا ہی !! تھوڑا اور اضافہ فرما لیجیے آپ تو کسر نفسی سے کام لینے لگے ۔ ویسے آپ نے کتاب چھپوانی ہے اتنے پیسوں میں یا چھاپا خانہ خریدنا ہے ؟؟؟
لاحول ولا قوۃ۔۔۔ خیر اب ایسی بھی بات نہیں ہے ۔۔۔آپ عینی کا حساب کتاب خود چکایئے ۔۔ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ۔۔آئی سمجھ ؟؟ ہماری بلا سے !!!اور آپ تو گویا دینے ہی لگی ہیں نا دس لاکھ۔۔۔ ایک کام کیجیے۔۔۔ دس لاکھ میں سے آٹھ سو عینی کو ضرور دے دیجیے گا میری طرف سے۔
نوٹ: یہ عینی قرۃالعین اعوان نہیں ہیں۔
ویسے ذرا سوچیں کہ اگر عینی کو محفل کی رکن بنا دیا جائے تو یہاں کیا ہڑبونگ مچائے گی وہ۔۔۔ میں تو سوچ کر ہی دہل رہا ہوں۔۔۔ ہاہاہاہالاحول ولا قوۃ۔۔۔ خیر اب ایسی بھی بات نہیں ہے ۔۔۔ آپ عینی کا حساب کتاب خود چکایئے ۔۔ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ۔۔آئی سمجھ ؟؟ ہماری بلا سے !!!
جی جی وہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ شاگرد کس کی ہے وہ ۔۔۔۔آپ از راہ کرم سوچ کر ہی دہلتے رہیئے گا صرف عمل درامد کرانے کے لیے سرگرداں نا ہو جایئے گا ۔۔ورنہ نتائج کی زمہ داری ہماری نہ ہو گی۔پکی چمچی ہے وہ آپکی ۔۔۔سازیشیں ہی کرنی ہیں مل کر تو فیس بک کافی ہے اس کے لیےویسے ذرا سوچیں کہ اگر عینی کو محفل کی رکن بنا دیا جائے تو یہاں کیا ہڑبونگ مچائے گی وہ۔۔۔ میں تو سوچ کر ہی دہل رہا ہوں۔۔۔ ہاہاہاہا
ہاہاہاخبطی شاعر ٹائیٹل فٹ ہےےےے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
فاتح صاحب! ایک انجمن بناتے ہیں، ’’انجمنِ حق دارانِ حقیقی در سلسلہء چندہ برائے اشاعتِ کتبِ شاعری‘‘ ۔ اس کا ’’لوگو‘‘ تجویز کرنے کا کام کسی کے ذمے لگا دیں۔شاعری کی کتاب پبلش کروانے کی فرمائشیں جن جن کی طرف سے آئی ہیں وہ تم اورقرۃالعین اعوانہو، لہٰذا تم دونوں ایسا کرو کہ چندہ جمع کرو تا کہ کتاب شائع کروانے کا خرچ تو نکلے۔
ہاہا شکر ہے اتفاقاً میری نظر پڑ ہی گئی ۔۔ ورنہ آپ تو سوچتی ہی رہ جاتیں اور ٹرین نکل جاتی سعود بھیا نے بھی نہیں بتایا تھا ۔۔ہاہاہا
شکر ہے تم خود ہی آگئیں ورنہ میں سوچ رہی تھی کہ تمھیں اطلاع دی جائے
یہ نیک کام کیا کیوں نہیں ابھی تک ۔۔ اتنی مزے کی ہے وہ تو اسے محفل پر ضرور ہونا چاہیئے ۔۔ویسے ذرا سوچیں کہ اگر عینی کو محفل کی رکن بنا دیا جائے تو یہاں کیا ہڑبونگ مچائے گی وہ۔۔۔ میں تو سوچ کر ہی دہل رہا ہوں۔۔۔ ہاہاہاہا
چلو یک نہ شد اکٹھے دو عدد خطرناک شد ۔۔۔ اتنی ہی مزے کی ہے نا تو اُسے وہیں رہنے دیں نا کیوں ادھر کا سکون خراب فرماتی ہیں سارہ بی بی یہاں پہلے ہی بہت طرف دار ہیں اُن کے آپکو بھی آپنا ہمنوا بنا لیا اُس نے یا حیرت !!!یہ نیک کام کیا کیوں نہیں ابھی تک ۔۔ اتنی مزے کی ہے وہ تو اسے محفل پر ضرور ہونا چاہیئے ۔۔
ظالم آپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو یک نہ شد اکٹھے دو عدد خطرناک شد ۔۔۔ اتنی ہی مزے کی ہے نا تو اُسے وہیں رہنے دیں نا کیوں ادھر کا سکون خراب فرماتی ہیں سارہ بی بی یہاں پہلے ہی بہت طرف دار ہیں اُن کے آپکو بھی آپنا ہمنوا بنا لیا اُس نے یا حیرت !!!
بہت ہی زبردست تعبیر جی۔ اتنا عمدہ تو لکھ لیتی ہیں آپ۔
محفل پر انکی دہشت کا یہ حال ہے کہ جسے دیکھو ان ہی کے خاکے بنائے جا رہا ہے۔مسٹر خطرناک دکھنے کی کوشش میں شاید کامیاب بھی ہوجاتے اگر جو اوتار میں اپنی تصویر نا لگاتے۔بہت خوب۔ واقعی مزہ آیا پڑھ کر۔
ان کے بارے میں پہلا تاثر تو یہ تھا کہ کوئی ٹین ایجر ہیں اسی لئے اتنی بے فکری اور بے پروائ جھلکتی ہے مراسلوں سے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ پہلے تاثر کی واٹ لگ چکی ہے بُری طرح سے۔ بعد میں پتہ لگا کہ اچھے بھلے شاعر بھی ہیں۔ البتہ یہ تاثر گہرا ہوتا گیا کہ بڑے ہونے کے پراسس میں کہیں کوئی ٹیکنیکل فالٹ آگیا ہے کہ باقی چیزیں تو ٹھیک انداز میں جارہی ہیں لیکن مزاج کی بے فکری کی گراری کہیں ٹین ایجر دور میں ہی پھنس کر رہ گئی ہے۔ ٹھیک تو یاد نہیں لیکن شائد پہلی مرتبہ اس دھاگے میں بات چیت ہوئی تھی جس میں روحانی بابا نے جن دکھانے کی کی آفر کی تھی۔ بس وہیں اندازہ ہوا کہ ان کے مزاج تو بہت ملتے ہیں ہم سے۔ محفل پر کوئی جی دار بندہ ملا تھا جو جنوں بھوتوں کو ہماری طرح للکارتا تھا کہ سامنے آکر بات کرو عورتوں کو ڈرایا تو کیا ڈرایا۔ البتہ یہ کچھ زیادہ ہی بے دردی اور بے جگری سے جنوں کو لتاڑتے ہیں کہ مجھے تو شائد جن حضرات کبھی نہ کبھی چہرہ کراہی دیں لیکن یہ تو کہیں سے گزریں اور سامنے سے جن آرہا ہوتو بے چارہ الٹے قدموں بھاگتا ہے کہ فاتح بو فاتح بو۔ بس اسی دن سے کچھ غیر مرئی دوستانہ احساس پیدا ہوگیا تھا ان کے متعلق۔ البتہ میں تو کم کم ہی محفل میں آتا تھا اس لئے ایک اجنبیت تو تھی ہی جو آہستہ آہستہ اسطرح غیر محسوس انداز میں ختم ہوئی کہ ایک دن ہمیں ان کو اپنی تحریر میں تختہ مشق بنانے کی بھی ہمت ہوگئی۔ ان کے چھوٹے چھوٹے یک سطری جملے جو طنزومزاح اور حاضرجوابی کا امتزاج ہوتے ہیں وہ تو انہی کا خاصہ ہے۔ اور جسطرح لگی لپٹی رکھے بغیر اپنی بے لاگ رائے کا اظہار کردیتے ہیں وہ تو بہت ہی خوب ہے کہ کسی کا آسرا نہیں کرتے بلکہ کوئی آسرا کرے تو اس کو مرچیں کھلا کھلا کر بے آسرا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ بعض اوقات اتنے مشکل الفاظ میں شاعری کرتے ہیں کہ ان کی بعض غزلیں دیکھ کر تو ہم نے شکر کیا کہ ان کے شاعر بننے سے پہلے پہلے ہم نے میٹرک اور انٹر کرلیا تھا ورنہ ان کی غزلوں کی تشریح اگر امتحان میں آجاتی تو لغت کہاں سے لاتے۔محفل کے تمام بھیاز اور بہناز کے درمیان جسطرح مقبول ہیں وہ تو کہنے کی حاجت نہیں۔ مختصر یہ کہ محفل پر ان سے رابطہ صرف دوسال پہلے ہی ہوا تھا لیکن اس کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ برسوں پرانے دوست ہیں۔
آسی صاحب! مسئلہ یہ درپیش ہو گا کہ اتنی اہم انجمن کے فنانس سیکریٹری کے عہدے پر کسے فائز کیا جائے گا؟فاتح صاحب! ایک انجمن بناتے ہیں، ’’انجمنِ حق دارانِ حقیقی در سلسلہء چندہ برائے اشاعتِ کتبِ شاعری‘‘ ۔ اس کا ’’لوگو‘‘ تجویز کرنے کا کام کسی کے ذمے لگا دیں۔
ان کی آپا ہی نہیں چاہتیں کہ وہ یہاں آئیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔۔۔ ویسے تو تمھارے بھی دوستوں میں ہے نا وہ تو تم ہی لے آؤ اسے لیکن اپنی ذمہ داری پر۔۔۔۔یہ نیک کام کیا کیوں نہیں ابھی تک ۔۔ اتنی مزے کی ہے وہ تو اسے محفل پر ضرور ہونا چاہیئے ۔۔
اگر یہ ذمہ داری مجھے سنبھالنی پڑی اور پیسہ بھی آتا گیا تو لکھنے کے عذاب سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔۔۔ کچھ پیسے کسی کو دے کے بھی لکھوایا جا سکتا ہے۔ اور یوں ہر سال ایک کلیات چھپا کرے گی ہماری۔یہاں پوری قوم فنانس کے بغیر چل رہی ہے، آپ کو تو فقط ایک چندہ لینے والی تنظیم چلانی ہے۔ فی الحال آپ یہ ذمہ داری سنبھال لیجئے، آپ کی ساری کتابیں شائع ہو جائیں، پھر دیکھیں گے۔ تنظیم رہ گئی تو فنانس سیکریٹری بھی مل جائے گا (گی)۔
ہرگز نہیں سارہ ۔۔یہ ہوائی کسی دشمن نے اُڑائی ہو گی ۔۔ہم تو بلکل بھی ظالم نہیں ہیں ۔ظالم آپا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔