میں بھی غیر متفق
ویسے سعود میرا دل کرتا ہے کہ آپ سے ملوںپہلے آپ کے کان کھینچوں،پھر بال نوچوں اور پھر ناک مروڑوں
یہ ہم پر آروب ہےسرخ کیے ہوئے الفاظ سے صاف ظاہر ہے کہ ان دنوں ہندوستانی سینما اور ٹی وی پر بہت زور ہے اپیا رانی کا۔
آپا! مجھے ضرور بتائیے گا ملنے جاتے ہوئے۔۔۔ میں بھی چلوں گا آپ کا ہاتھ بٹانے کے لیے۔
ہاہاہااس کے بعد ان کی ایک تصویر بھی لے لیجیے گا۔ محفل، فیس بک اور دس بارہ مختلف جگہوں پر سالہا سال سے ان کی یہی تصویر چلی آرہی ہے۔۔۔
آروپیہ ہم پر آروب ہے
میرا بھیا ہندستان سے ہے نا اس لیے نمبر بنا رہی تھی
ڈرامے مجھے پاکستانی ہی پسند ہیں البتہ ہندستانی سنیما پسند ہے
اسکا مطلبوہ مثال ہے نا "کوّا چلا ہنس کی چال، اپنی چال ہی بھول گیا"۔۔۔
سعود بھائیاسکا مطلب
اب اس میں کوا کون اور ہنس کون
ہاآآآآآآآسعود بھائی
سمپل۔۔
میں نے توانہیں راجا بنایا ہے۔ہاآآآآآآآ
خبردارجو میرے بھیا کو کچھ برا کہا تو
پھر کوا کہاں گیامیں نے توانہیں راجا بنایا ہے۔
آپ نے سنا ہی ہوگا "راج ہنس"۔۔
کوا یہیں کہیں ہنس کی چال چل رہا ہے۔۔۔پھر کوا کہاں گیا
اف باتیں گھمانے پھرانے اور لفظوں میں سے نت نئے معنی نکالنے میں تو آپ کا کوئی ثانی نہیںکوا یہیں کہیں ہنس کی چال چل رہا ہے۔۔۔
نانی جی یہاں رات کے 4 بج رہے ہیں۔ اس وقت باتوں کو گھمانے پھرانے والا کوئی "خبطی" ہی ہوسکتا ہے۔اف باتیں گھمانے پھرانے اور لفظوں میں سے نت نئے معنی نکالنے میں تو آپ کا کوئی ثانی نہیں
نواسے میں نے آپ کو خبطی کب کہا ویسے ہو سکتا ہے کہ تھریڈ کا اثر ہونانی جی یہاں رات کے 4 بج رہے ہیں۔ اس وقت باتوں کو گھمانے پھرانے والا کوئی "خبطی" ہی ہوسکتا ہے۔
اچھا ہی ہوا آپ میری بات نہیں سمجھیں۔۔۔نواسے میں نے آپ کو خبطی کب کہا ویسے ہو سکتا ہے کہ تھریڈ کا اثر ہو
کیوں آپ نے کیا قریب کی مسجد میں اذان دینی ہے جو اب تک جاگ رہے ہیں
تو سمجھائیں نا اگر سمجھ نہیں آیااچھا ہی ہوا آپ میری بات نہیں سمجھیں۔۔۔
کل چھٹی ہے اس لیے نیٹ گردی کر رہا ہوں۔۔۔
بالکل نہیں۔۔۔تو سمجھائیں نا اگر سمجھ نہیں آیا
آخر نواسے کس لیے ہیں آپ