تعبیر
محفلین
رحم عالی جاہیہ میرے خلاف یہاں کیا سازش ہو رہی ہے؟ مجھے غصہ آ گیا تو دیوار میں چنوا دوں گا اور پیچھے سے راستہ بھی نہیں رہنے دوں گا۔ ہاں۔
بندی معافی کی طلبگار ہے
جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں شہنشاہ محفلذرا خاص الخاص ہستیوں کے نام تو بیان کیئے جائیں۔
اصل میں بات یہ ہے کہ میں ٹھہرا ان پڑھ تو پڑھے لکھے لوگوں کے متعلق کیا رائے دے سکتا ہوں۔ اسی لیے خاموشی میں ہی عافیت سمجھتا ہوں۔
خاص خاص ہستیاں وہ ہیں جن کے بارے میں آپ رائے دے چکے ہیں اور ہم تینوں بے چارے غریب عوام
ہائے آپ اور ان پڑھ کیا تعریف کروانے کے موڈ میں ہیں بتائیں بتائیں ہم کرنے کے لیے تیار ہیں
ویسے ہماری پولیس تو ماہر ہے اس کام میںخیر جو جناب کے مزا ج میں ہو، ہم کوئی حلق سے رائے تو نکالنی نہیں ،
کچھ نہیں بنا صاحب ، میں آج کل ادی تعبیر سے ناراض ہوں ، اس لیے ان کی لڑی میںکوئی جواب نہیں دے رہا۔ویسے میرے پاس ہے بھی کیا ؟
مجھ سے ناراض وہ کیوں بھلا
وجی بتاق دیں تاکہ معافی مانگنے میں آسانی ہو
روٹھے ہو تم کو کیسے مناؤں بھیاااااااااااا
بولو نا بولو نا
آپ ہی کیا اس طرح تو بہت سے اراکین کو مجھ سے ناراض ہونا چاہیے کہ میری کتنے دنوں سے کسی سے بھی اچھے سے گپ شپ نہیں ہوئی
تھوڑے ٹائم کے لیے آتی ہوں وہ بھی ٹاپکس پوسٹ کیے اور پھر غائب
اصولً تو اس دھاگے کے نئے مہمان کو مجھ سے ناراض ہو جانا شاہیے بلکہ میری شکل بھی نہیں دیکھنی چاہیے کہ میں نے کب سےےےےےےےےےےےےےے اجازت لے رکھی ہے ان سے پر نیا دھاگہ آبھی تک پوسٹ نہیں کیا
پہلے تو سالگرہ کی دھاگوں میں ہی مصروف تھی اب یہاں پوسٹ کرنے میں ہی وقت نکل جاتا ہے
ترس کھائیں کچھ مجھ نھنی سی جان پر
خوشی بٹیا، یہ ایک سلسلہ ہے جس میںکوئی بھی مرغا گھیرا جاتا ہے اور اسے یہاں پھنسا کر لوگ خود بھاگ جاتے ہیں۔ ہی ہی ہی ہی
ایسا کب کیا میں نے بس کیا کروں کی یہاں آنا ہی نہیں ہو پا رہا تھا کچھ دنوں سے
اب تو اتنے سارے جواب دے دیے
اب تو شکوہ ختم ہو جانا چاہیے