ادا میں تو روز آتی تھی یہاں یہ اور بات کہ لکھتی کچھ نہیں تھی
شمشاد بھائی خاص خاص لوگوں کے بارے میں رائے دیتے ہیں اور آپ اور میں اس لسٹ میں نہیں آتے جناب
یہ میرے خلاف یہاں کیا سازش ہو رہی ہے؟ مجھے غصہ آ گیا تو دیوار میں چنوا دوں گا اور پیچھے سے راستہ بھی نہیں رہنے دوں گا۔ ہاں۔
ذرا خاص الخاص ہستیوں کے نام تو بیان کیئے جائیں۔
اصل میں بات یہ ہے کہ میں ٹھہرا ان پڑھ تو پڑھے لکھے لوگوں کے متعلق کیا رائے دے سکتا ہوں۔ اسی لیے خاموشی میں ہی عافیت سمجھتا ہوں۔
نایاب بھائی کیوں گنہگار کرتے ہیں۔ آپ کی بات اور مجھے ناگوار گزرے یہ تو آپ نے زیادتی کر دی ناں۔
ذرا خاص الخاص ہستیوں کے نام تو بیان کیئے جائیں۔
اصل میں بات یہ ہے کہ میں ٹھہرا ان پڑھ تو پڑھے لکھے لوگوں کے متعلق کیا رائے دے سکتا ہوں۔ اسی لیے خاموشی میں ہی عافیت سمجھتا ہوں۔