تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

شاہد شاہ

محفلین
  • کٹر مذہبی
  • پھول سی بیٹیوں کے شفیق باپ ہیں
  • کسی زمانہ میں نون لیگ کے حمایتی تھے اب لبیکی بن گئے
  • خلیجی ممالک کی بھرپور انداز میں نمائندگی کرتے ہیں
کوشش کریں جلد بوجھ لیں گے
 
فی الحال محفل میں عرصۂ دراز سے عدم موجود
ماضیء قریب کےسرگرم محفلین
تعلق صوبہ پنجاب
اسپیچ ریکگنیشن سافٹور میں درجہ غائت دلچسپی
؟ ؟ ؟ ؟
 
Top