آجاؤ، تہاڈی کمی سی!ایتھے تے رش اینج لگیا رہیا اے جیوں داتا صاحب دے باہر دیگ ونڈیے تے لگ جاندا۔۔۔۔
طارق شاہ صاحبصرف اور صرف شاعری کے زمروں میں پائے جاتے ہیں۔اور ان میں بھی زیادہ تر پسندیدہ اشعار میں۔
فہد اشرف؟محفل کے بانکے میاں!
علی گڑھ
؟
ہمارے پیارے فہد صاحب!محفل کے بانکے میاں!
علی گڑھ
؟
ایک نقوی صاحب تھے ایران سے۔ حسان خان تو کراچی میں رہتے ہیں۔
حسان خان تو غالباََ پاکستان میں ہی ہوتے ہیں، اگر آپ کا اشارہ اُن کی جانب ہے تو!
معافی چاہتا ہوں۔خان صاحب تو کراچی میں نہیں ہوتے؟
کاشفی بھائی؟؟صرف اور صرف شاعری کے زمروں میں پائے جاتے ہیں۔اور ان میں بھی زیادہ تر پسندیدہ اشعار میں۔
بڑی مہربانی میاں جی۔ آج پوری دیہاڑ چل سو چل رہی تے ماسا کوئی وی ویہل نہیں لبھی۔۔۔ جے کل تکڑ کھیر رہی تے ٹھوٹھی اگاں کر دیاں دا۔ نہیں تے کسی اگلی دیگ وچوں۔آ جاؤ چوہدری صاحب، تہاڈی ای کمی سی!
حسان خان بھائیایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔
ہند کی ہر چیز سے بیزار۔
ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
حسان خان صاحب۔ایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔
ہند کی ہر چیز سے بیزار۔
ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
ظفری صاحب؟پہلے شادی کرنے کی فکر میں محفل سے غائب رہتے تھے، شادی ہوئی تو بتا کر پھر غائب ہو گئے!
بوجھیں۔
ظفری ؟پہلے شادی کرنے کی فکر میں محفل سے غائب رہتے تھے، شادی ہوئی تو بتا کر پھر غائب ہو گئے!
بوجھیں۔
فیر ایک دو دیگاں وکھری کر کے رکھ لینے آں!بڑی مہربانی میاں جی۔ آج پوری دیہاڑ چل سو چل رہی تے ماسا کوئی وی ویہل نہیں لبھی۔۔۔ جے کل تکڑ کھیر رہی تے ٹھوٹھی اگاں کر دیاں دا۔ نہیں تے کسی اگلی دیگ وچوں۔
ظفری بھائیپہلے شادی کرنے کی فکر میں محفل سے غائب رہتے تھے، شادی ہوئی تو بتا کر پھر غائب ہو گئے!
بوجھیں۔
ظفری صاحب؟
ظفری، درست!