مریم افتخار
محفلین
شکر ہے غلط اقتباس محفوظ نہیں ہو گیا۔ظفری، درست!
شکر ہے غلط اقتباس محفوظ نہیں ہو گیا۔ظفری، درست!
فہد اشرفمحفل کے بانکے میاں!
علی گڑھ
؟
میں نے پڑھ لیا تھا۔شکر ہے غلط اقتباس محفوظ نہیں ہو گیا۔
فلک شیر بھائی۔نام، مخطوطہ، ڈی پی
شکر ہے غلط اقتباس محفوظ نہیں ہو گیا۔
"فخری" میں نے بھی دیکھ لیا تھا، اقتباس لے کر جواب لکھا تو درست ہو چکا تھا سو مجھے بھی جواب مدون کرنا پڑا۔میں نے پڑھ لیا تھا۔
اب چونکہ لڑی کا عنوان اشارے ہو گیا ہے تو!
انڈین سیاستدان
نام، مخطوطہ ڈی پی
ناظم رضا مصباحی؟نام، مخطوطہ، ڈی پی
میں نے فلک شیر بھائی کی ڈی پی کبھی اس انداز میں دیکھی تو نہیں.فلک شیر بھائی۔
ویسے تو اور بھی ہوں گے۔
مجھے لگا یہ بہت ہی آسان ہیںاشارے دینے کا طے ہوا تھا۔ آپ اشاروں کے متعلق بھی اشارے دینے لگے۔ ایک ایک مزید مخصوص خوبی تو تحریر فرمائیے۔
اوہ !"فخری" میں نے بھی دیکھ لیا تھا، اقتباس لے کر جواب لکھا تو درست ہو چکا تھا سو مجھے بھی جواب مدون کرنا پڑا۔
وہ بھی ہوں گے لیکن نمایاں ترین محفلین میں سےناظم رضا مصباحی؟
محمد احمدوہ بھی ہوں گے لیکن نمایاں ترین محفلین میں سے
جی محمد احمد بھائیمحمد احمد
اور
ظہیر احمد ظہیر بھائی
فلک شیرپنجابی شاعری کے زمروں میں زیادہ دلچسپی
محفل پہ کبھی کبھار آمد
شاید یہ بھی درست ہے۔فلک شیر
فاتح بھائیاعلیٰ تعلیم یافتہ
اب کبھی کبھار آمد
بہت سے معاملات پہ ماہرانہ رائے
فیصل آباد سے ہیں؟اعلیٰ تعلیم یافتہ
اب کبھی کبھار آمد
بہت سے معاملات پہ ماہرانہ رائے