مریم افتخار
محفلین
پہلے میں بھی آپ کو مرد ہی سمجھی تھی۔چلو اسی بہانے آپکی صحیح جنس معلوم ہو گئی۔ میں مرد سمجھ رہا تھا
آخری تدوین:
پہلے میں بھی آپ کو مرد ہی سمجھی تھی۔چلو اسی بہانے آپکی صحیح جنس معلوم ہو گئی۔ میں مرد سمجھ رہا تھا
زہیر عباس صاحب
- شدید سائنسی محفلین ہیں
- فیس بک وغیرہ پر سائنس کی دنیا اردو میں چلا رہے ہیں
- پہلے کافی حاضر سروس تھے، آجکل شائد مذہبی جماعتوں کی وجہ سے غائب ہیں
- نوٹ: انکا لینکس سے کوئی تعلق نہیں ہے
لہجے کی وجہ سے کہہ رہے ہوں گے کہ عام طور پر اور ہوتا ہے اور اس آخری مراسلے میں اور۔ ویسے اچھی خاصی معصوم شخصیت تھی ان کی، منفی سے منفی تر خود اپنے ہاتھوں سے کیے جا رہے ہیں۔ اتنا اثر نہیں لینا چاہیے۔مریم نام کبھی "مردوں" کا سنا آپ نے۔۔ حد ہی ہوگئی ویسے۔۔
فرقان احمد بھیا آپ کو کہہ رہے ہیںسیاست کی لڑیوں میں تبصرہ تبصرہ کھیلتے کھیلتے بیٹھے بیٹھے عہدے دار ہوگئے...
یہاں تین الفاظ ''باتکرار'' ہوگئے!!!
آپ سے کئی بار 'فرمائش' کی جا چکی ہے کہ انتظامی معاملات کو یہاں 'ڈسکس' نہ فرمائیں۔فرقان احمد مزید یہ کہ آپ نے یہاں پر کسی محفلین کیخلاف ابھی تک ایکشن بھی نہیں لیا
اسدانتہائی کم مراسلے
ایک عشرے سے موجودگی
متحرک لیکن کم فعال
ٹیگ کرنے پر آتے ہیں
ورنہ آئی ٹی سے غرض رکھتے ہیں۔
سعادت بھائی بھی ہو سکتے ہیں۔انتہائی کم مراسلے
ایک عشرے سے موجودگی
متحرک لیکن کم فعال
ٹیگ کرنے پر آتے ہیں
ورنہ آئی ٹی سے غرض رکھتے ہیں۔
لاریب مرزا ؟تابش بھائی کی ہم شہری...
سنجیدہ اور پروقار خاتون!!!
ایک اسلام آباد