یاز
محفلین
میرے خیال سے نہیں۔فیصل آباد سے ہیں؟
میرے خیال سے نہیں۔فیصل آباد سے ہیں؟
اگر درست جواب فاتح بھائی ہے تو وہ تو فیصل آباد سے نہیں،میرے خیال سے نہیں۔
یہ دوسرے والے شاکر عزیز صاحب عرف دوست ہیں۔اگر درست جواب فاتح بھائی ہے تو وہ تو فیصل آباد سے نہیں،میں نے ایک اور بھائی سمجھا تھا۔ اعلی تعلیم یافتہ سے۔ وہ بھی پی ایچ ڈی ہیں۔ اب محفل پر کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں اور فیصل آباد سے ہیں۔ان کے رشتہ دار ہوں تو ہوں۔
شاکر عزیز عرف دوستجو جو پہنچان گیا ہے وہ کچھ منٹ کے بعد بتائے
- کافی پرانے محفلین ہیں
- لسانیات سے غیر معمولی لگاؤ ہے
- آجکل جرمنی میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں
سلمان بھیا کی بات ہو رہی ہے؟جو جو پہنچان گیا ہے وہ کچھ منٹ کے بعد بتائے
- کافی پرانے محفلین ہیں
- لسانیات سے غیر معمولی لگاؤ ہے
- آجکل جرمنی میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں
آج ہی تشریف لائے تھے عیادت کے لیے۔ کافی گپ شپ رہی۔جی فاتح بھائی ہی کی بابت پوچھا تھا۔
متلاشی ، ذیشان نصربہت عرصے سے محفل پہ نہیں آئے شاید۔
دنیائے اردو فونٹ میں ایک بڑا نام ہیں
نام (یعنی) سے لگتا ہے کسی کھوج میں ہیں۔
متلاشی بھائیبہت عرصے سے محفل پہ نہیں آئے شاید۔
دنیائے اردو فونٹ میں ایک بڑا نام ہیں
نام (یعنی) سے لگتا ہے کسی کھوج میں ہیں۔
تینوں ہی درست ہو سکتے تھے، اس لئے آخری اشارہ دینا پڑا تھا۔
میں نہیں کھیلتی بس!
متفق۔۔ اور دوسری بات ۔۔ اصول یہ تھا کہ جب تک ایک کا جواب نہیں دیا جائے گا تب تک دوسرا سوال نہیں پوچھا جائے گا۔۔ مگر کچھڑی پک رہی۔۔۔ سچی۔۔سب لوگ اشاروں کے نام پر ایسے ایسے اشارے دے رہے ہیں جو ایک کی بجائے دو تین یا مزید شخصیات پر مکمل فٹ بیٹھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ میں نے یہ والے نہیں کوئی اور والے بھائی سوچے ہوئے تھے۔
میں نہیں کھیلتی بس!
مریم نام کبھی "مردوں" کا سنا آپ نے۔۔ حد ہی ہوگئی ویسے۔۔چلو اسی بہانے آپکی صحیح جنس معلوم ہو گئی۔ میں مرد سمجھ رہا تھا