تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

کافی جاندار خاتون ہیں
کافی جارہانہ انداز
دہقانی لہجے میں باتیں کرتی ہیں
ڈاکٹر بھی ہیں
وارث بھائی کے شہر تعلق ہے
بوجھو تو جانیں
 
لیجیئے ۔ دو عظیم محفلی شخصیات میں بھی پوچھ ہی لیتا ہوں وہ بھی ایک ہی مراسلے میں شاید نظریاتی بھائی ہیں ۔اور اس یقین کے ساتھ کہ۔۔۔ میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں ۔۔۔جو نہ بوجھے اس سے کٹی ۔

پہلی شخصیت۔
دہشت گردی۔(اور بس :) )
دوسری شخصیت
یہ بھی دہشت گردی (مگر ساتھ میں امریکہ :) )
فواد
 

محمد وارث

لائبریرین
کافی جاندار خاتون ہیں
کافی جارہانہ انداز
دہقانی لہجے میں باتیں کرتی ہیں
ڈاکٹر بھی ہیں
وارث بھائی کے شہر تعلق ہے
بوجھو تو جانیں
کوائف تو سارے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان والے ہیں، لیکن محفل پر کون؟:)
 
Top