ارے رکیے تو ذرا یہ بھی رہ گیا ہے؟حمدیہ اشعار،سنجیدہ شاعری اور پیروڈی کہنے میں ماہر۔ نہایت ہی نفیس المزاج رکن ہیں۔ خود تو کافی عرصہ سے محفل سے غائب ہیں،مگر اپنے نمک پارے ہمیں دے گئے۔ (امید کرتا ہوں جلد واپس آئیں گے۔) بوجھیں تو جانیں۔
امان زرگراصلاحِ سُخن میں ففٹی!
'انعام' کے طور پر اُن کی ساری غزلیں پڑھیں۔
وہ خود پڑھا چکے ہیں بار بار'انعام' کے طور پر اُن کی ساری غزلیں پڑھیں۔
چلیں پھر اصلاح کر لیں۔وہ خود پڑھا چکے ہیں بار بار
سزا تو نہ دیں'انعام' کے طور پر اُن کی ساری غزلیں پڑھیں۔
لاریب مرزانستعلیق اردو بولنے کی شوقین
استانی
تصویر پیش نظر میں یخ کی نحیف و نازک ڈلیاں ہیں یا دیوہیکل سلیں؟اس سے کام چلا لیں
استاد محترم اعجاز عبیدنہایت مشفق، مہربان
اصلاحِ سخن کے روحِ رواں
بزرگ اور استاد الشعراء ہستی
کھیل ہی کھیل کے زمرے کی لڑیوں کے سرخیل
اردو زبان کے لئے بے بہا خدمات
حروفِ تہجی کے دو حروف ان کی پہچان۔۔۔
الف عین انکل۔نہایت مشفق، مہربان
اصلاحِ سخن کے روحِ رواں
بزرگ اور استاد الشعراء ہستی
کھیل ہی کھیل کے زمرے کی لڑیوں کے سرخیل
اردو زبان کے لئے بے بہا خدمات
حروفِ تہجی کے دو حروف ان کی پہچان۔۔۔
محترم الف عین صاحبنہایت مشفق، مہربان
اصلاحِ سخن کے روحِ رواں
بزرگ اور استاد الشعراء ہستی
کھیل ہی کھیل کے زمرے کی لڑیوں کے سرخیل
اردو زبان کے لئے بے بہا خدمات
حروفِ تہجی کے دو حروف ان کی پہچان۔۔۔
صبح سے چل رہی ہے بس آپ دیر سے آئی ہویہاں تو اشارے بازی چل رہی ہے۔
الشفاء بھائی؟مثبت سوچ
حکایت پر مبنی روشن تحاریر پوسٹ کرنا..
شگفتہ مزاج