کوششکیا اب ساری فیملز کے کوائف چیک کرنے پڑیں گے تاکہ پتا چل سکے کس کا تعلق اٹک سے ہیں
ابن سعید بھائیبتائیں یہ کون ہیں ؟
- دلی کے جامعہ سے تعلیم یافتہ
- محفل کی روح
- امریکہ میں مقیم ہیں
نیلممثبت سوچ
حکایت پر مبنی روشن تحاریر پوسٹ کرنا..
شگفتہ مزاج
@مدیحہ گیلانی؟
نہیں جناب@مدیحہ گیلانی؟
تکا لگایا تھایہ تو صوابی سے ہیں!!!
اور جواب درست ہوا تابش بھائی آپ کو آپ کا من پسند انعام دیا جاتا ہے وہ سامنے انعامات کی قطار میں سے منتخب کر لیجیے.
مدیر ہونے کے یکے از فوائد!!!
لگتا ہے تم سارا دن سوچتی رہی ہو کہ رات کے ایک بجے سوال کروں گی تاکہ تھکے ہارے اراکین ڈھونڈ نہ سکیںنہیں جناب
نہیں تو (تمہیں کیسے پتا چلا)لگتا ہے تم سارا دن سوچتی رہی ہو کہ رات کے ایک بجے سوال کروں گی تاکہ تھکے ہارے اراکین ڈھونڈ نہ سکیں
شکریہ تابش بھائی
بس دن میں پوسٹ کو ریٹنگ دے کر بھاگ گئی تھی تو میں نے سوچ لیانہیں تو (تمہیں کیسے پتا چلا)