نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال!
"زندگی"کرنے کے نئے نئے رنگ لئے آتے ہیں۔ بوجھل سے،اکتائے ہوئے،کاموں کی زیادتی سے تھکے ذہنوں کے لئے تو "زندگی" ہے آپ کی تحریروں میں۔ یہ تحریریں پڑھ کے محفلین تروتازہ اور ہلکے پھلکے ہوجاتے ہیں۔ نیرنگ کی ایک چالاکی کافی عرصہ سے میری نظر میں ہے کہ کسی بھی پھڈے کو دوروں دوروں(پنجابی لفظ،مطلب :دور دور سے)دیکھتے ہیں،قریب نہیں جاتے کہ یہ شروع ہی سے معطلی سے خوفزدہ ہیں۔ انہیں چاہیے کہ عارف کی شاگردی اختیار کریں۔۔۔۔دھاگہ کھولنے کی ذمہ داری میری قسمے!(پنجابی لفظ، مطلب:قسم سے)بلکہ پہلے سے ہی استقبال کی تیاریاں بھی کر رکھیں گے۔
سب سے پہلے تو شکریہ جاسمن صاحبہ۔۔۔۔

اس کے بعد معطلی۔۔۔ :D ۔۔۔ بس آپ کی یہ خواہش بھی جلد ہی پوری کرتے ہیں۔ ابن سعید بھائی ۔۔۔۔ عوام کے پرزور اصرار پر ہمیں کچھ عرصہ کے لیے معطل کر دیا جائے۔۔۔ :p
 

muhammadali

معطل
جس کو معطل کیا جاتا ہے وجہ بتاتے ہیں یا نہیں ؟؟؟ نیز جیل کے انتظامات کیسے ہیں انچارج جیلر کون ہے ؟؟؟
 
Top