شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,381 شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا آخری تدوین: نومبر 25، 2020
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,382 شدید دھوپ میں سارے درخت سوکھ گئے بس اک دعا کا شجر تھا جو بے ثمر نہ ہوا علینا عترت
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,383 سیما علی نے کہا: شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے پر کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپی پہلے مصرعے میں آخری لفظ "پر" نہیں، "میں" ہے۔ تدوین کر لیں۔ شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
سیما علی نے کہا: شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے پر کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپی پہلے مصرعے میں آخری لفظ "پر" نہیں، "میں" ہے۔ تدوین کر لیں۔ شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,384 صیاد گلہ کرتا ہے میرا ہر صبح نالئہ مرغ گرفتار نے سونے نہ دیا مجھے
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,385 ضروری تو نہیں کہہ دوں لبوں سے داستاں اپنی زباں اک اور بھی ہوتی ہے اظہار تمنا کی
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,386 طلوع شمس و قمر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں
طلوع شمس و قمر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں ہر ایک شام و سحر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بھیجوں
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,387 ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا ساحر لدھیانوی
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,388 عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے غ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے غ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,389 غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,390 فلک اے کاش ہم کو خاک ہی رکھتا کہ اس میں ہم غبار راہ ہوتے یا کسو کی خاک پا ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔ میر تقی میر
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,391 قریب سے اسے دیکھو تو وہ بھی تنہا ہے جو دور سے نظر آتا ہے انجمن یارو شوکت پردیسی
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,392 قاصد ترے بیاں سے دل ایسا ٹھہر گیا گویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ نظام رامپوری
سیما علی لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,393 کوچے سے تیرے اٹھیں تو پھر جائیں ہم کہاں بیٹھے ہیں یاں تو دونوں جہاں سے اٹھا کے ہاتھ
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2020 #1,394 گزرتے وقت نے کیا کیا نہ چارہ سازی کی وگرنہ زخم جو اس نے دیا تھا کاری تھا اختر ہوشیارپوری
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #1,395 ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻪ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺧﻔﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻣﺠھ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﻧﺜﺎﺭ ﺍﺧﺘﺮ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻪ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺧﻔﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﻣﺠھ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﻧﺜﺎﺭ ﺍﺧﺘﺮ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #1,396 محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ عبدالحمید عدم
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #1,397 مری سمجھ میں یہ قاتل نہ آج تک آیا کہ قتل کرتی ہے تلوار یا ادا تیری جلیل مانک پوری
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #1,398 نیرنگئ سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے ( محسن بھوپالی )
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #1,399 وقت اخیر کیا یہ ادا تھی کہ غش سے میں جب آنکھ کھولی بالوں میں منھ کو چھپا گیا میر تقی میر
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #1,400 ہم فقیروں سے بے ادائی کیا آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا میر تقی میر