ام عبدالوھاب
محفلین
ش
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے
( میر تقی میر)
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے
( میر تقی میر)
صش
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے
( میر تقی میر)
قف
فکر ہي ٹھہري تو دل کو فکر ِ خوباں کيوں نہ ہو
خاک ہونا ہے تو خاک ِ کوئے جاناں کيوں نہ ہو
جوش ملیح آبادی
کق
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
میاں داد خان سیاح
واہ واہم
میں تو خوشبو ہوں،محسوس مجھے کرتی ہیں سانسیں،
میں کوئی آواز نہیں،کہ گفتگو ضروری ہو۔۔۔۔
ام عبد الوھاب
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصحہ
ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائ سن کی سی
مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی
اکبر الہ آبادی